تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2008-12-30

غزہ پر اسرائیلی حملے : احتجاج

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، ننگی جارحیت ، کھلی دہشت گردی کے خلاف ہر غیور مسلمان کا احتجاج ، ہر انسانیت نواز کا احتجاج ۔۔۔ ‫!! انسانی ...

بتاریخ : ‪2008-12-28

اک چمیلی کے منڈوے تلے ۔۔۔

مخدوم محی الدین کی ایک بہت بہت بہت مشہور نظم چارۂ گر پہلی بار انٹرنیٹ کی اردو یونیکوڈ کمیونیٹی میں پیش کرنے کا اعزاز حاصل کرنے کی خاطر جب ...

بتاریخ : ‪2008-12-18

اِس کی جوتی اُس کے سر ۔۔۔

اس خبر کے بارے میں بتانے کی تو کوئی ضرورت اب باقی نہیں رہی ہے کہ امریکہ کے رخصت ہوتے صدر جارج بش کو عراق میں ایک صحافی نے جوتے دے مارے۔ معلو...

بتاریخ : ‪2008-12-16

شدت پسند ۔۔۔۔

شدت پسند ۔۔۔۔ گوہر رضا (دلّی‫) مجھے یقین تھا ، کہ مذہبوں سے کوئی بھی رشتہ نہیں ہے اُن کا مجھے یقین تھا ، کہ ان کا مذہب ہے نفرتوں کی حدوں ...

بتاریخ : ‪2008-12-13

ملنا دو پڑوسیوں کا ۔۔۔۔

پورے 9 دن کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ آفس آنا ہوا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کام کئے ایک عرصہ گزر گیا۔ اوپر سے آفس کے ساتھیوں سے عید کی جھپیاں لینا ۔...

بتاریخ : ‪2008-12-08

لبیک الھم لبیک ۔۔۔۔

یومِ عرفہ (7-ڈسمبر-2008ء) کو میدانِ عرفات "لبیک الھم لبیک" کی صداؤں سے گونجتا رہا۔ حجاج کرام مختلف گروہوں کی شکل میں جبل الرحمۃ پر...

بتاریخ : ‪2008-12-03

ممبئی دھماکے اور "چھوٹا راجن" گینگ ۔۔۔ ؟‫!

کیوں کئے گئے ممبئی پر دہشت گرد حملے ؟ کیا دہشت گردوں کا نشانہ صرف مہارشٹرا انسداد دہشت گردی اسکواڈ تھا؟ کیا دہشتگرد اے-ٹی-ایس کی بم دھماکو...

بتاریخ : ‪2008-11-29

ممبئی دھماکے ۔۔۔ ہم سے کچھ نہ پوچھئے ۔۔۔

دو سو کے قریب معصوم ہنستی کھیلتی جانیں دنیا چھوڑ گئیں اور آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ : یار، تمہارا کیا خیال ہے دھماکوں کی اس سازش کے پسِ پشت ...

بتاریخ : ‪2008-11-27

انڈین ہندی فلموں میں "ساحر" کا رول

ساحر لدھیانوی بلاشبہ اپنے نام کی مناسبت سے ہندوستانی فلموں کی نغمہ نگاری میں "جادوگر" کا درجہ رکھتے ہیں۔ اپنے کلام کے ذریعے انہوں...

بتاریخ : ‪2008-11-25

سموسے لے لو ۔۔۔ سموسے ‫!!

ہندوستان کی ریاست بہار ، جس کے متعلق مشہور ہے کہ وہاں کے سرکاری عہدیدار "بےزبانوں کا چارہ" تک ہضم کر لیتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں لی...

بتاریخ : ‪2008-11-15

عادل منصوری - ‫Adil Mansuri

اردو/گجراتی کے معروف شاعر اور مصور عادل منصوری ، 6-نومبر-2008ء کو نیوجرسی میں وفات پا گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ‫1936ء میں احمدآباد ، ...

بتاریخ : ‪2008-11-12

ان شاء اللہ

اِنْ شَاءَ اللَّهُ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل ایمان کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ ‫: تم کبھی دعوے سے یہ نہ کہہ دینا کہ میں کل فل...

بتاریخ : ‪2008-11-11

خواتین اور شادی

‫Marie Corelli‬ نے فرمایا ‫: میں نے کبھی شادی نہیں کی کیونکہ اس کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ میرے پاس تین پالتو ہیں جو شوہر کی ضرورت ممکنہ ح...

بتاریخ : ‪2008-11-08

فرقہ وارانہ تشدد : میڈیا اور پولیس کی ملی بھگت ؟

سی۔این۔این-آئی۔بی۔این کے معروف شو " ڈیولز ایڈوکیٹ (‫Devil’s Advocate) " میں کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے مشہور قلمکار/ سماجی کا...

بتاریخ : ‪2008-11-03

علوی نستعلیق : اردو کمپیوٹنگ کے نئے دور کی ابتداء

السلام علیکم ‫! ایک مکمل اور بھرپور یونیکوڈ نستعلیق فونٹ علوی نستعلیق کا آج 2-نومبر-2008ء کو باقاعدہ اجراء کمپیوٹر کی اردو دنیا کو بہت بہت ...

بتاریخ : ‪2008-10-31

ہمارے عہد کے شاعر بھی کیا خوب ہیں ۔۔۔ ‫!!

اے روحِ سفر تُو ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ (رضی اختر شوق) عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لئے اک لمحہ بھی ...

بتاریخ : ‪2008-10-28

لالہ ! دیوالی ہے آئی

ہمارے وطن ہندوستان میں کل دیوالی منائی گئی۔ اس کا علم بھی اس سبب ہوا کہ آج یہاں کے ہندوستانی اسکولوں کو تعطیل ہے۔ دیوالی کو اردو اخبارات میں...

بتاریخ : ‪2008-10-26

یاھو مسنجر پر بیک وقت ایک سے زائد آئی۔ڈی سے لاگ ان ہونا

یاھو مسنجر صارفین کے لئے ایک زبردست ٹرک پیش خدمت ہے۔ یعنی ‫: اپنی مختلف آئی۔ڈیز کے ساتھ " یاھو مسنجر " میں بیک وقت لاگ ان ہونے کی...

بتاریخ : ‪2008-10-23

یوروپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

یوروپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح چیچنیا کے دارالحکومت "گروزنی" میں بروز جمعہ 17-اکتوبر-2008ء کو عمل میں آیا ہے۔ چیچنیا کے سابق ص...

بتاریخ : ‪2008-10-15

خونِ مسلم کی ارزانی ۔۔۔

بی۔بی۔سی اردو نے یہاں خبر لگائی تھی کہ ہندوستانی ریاست آندھرا پردیش کے ایک ضلع میں چھ مسلمانوں کو زندہ جلا دیا گیا جن میں تین نوعمر بچے بھی...

بتاریخ : ‪2008-10-08

جرم اور مجرم : کرنل فریدی بقلم ابن صفی

زمانہ کتنا بھی آگے کیوں نہ بڑھ جائے ، ابن صفی کا قلم مر نہیں سکتا ‫! زمانہ کتنا بھی ترقی کیوں نہ کر جائے ، جرائم ختم نہیں ہو سکتے ‫! جرائم...

بتاریخ : ‪2008-09-30

سالارِ 'مجلس' سلطان صلاح الدین اویسی کا سانحۂ ارتحال

انا للہ وانا الیہ راجعون آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے حیدرآباد (انڈیا) کی معروف و مقبول مسلم سیاسی...

بتاریخ : ‪2008-09-29

حیدرآباد اور رمضان

السلام علیکم۔ ہفتہ عشرہ سے ہم اپنے شہر میں مقیم ہیں۔ سال بھر بعد دوبارہ اپنے آبائی شہر میں آمد اس دفعہ شمس آباد کے نئے ائرپورٹ کے ذریعہ ہوئی...

بتاریخ : ‪2008-09-07

شفاعت : روزہ اور قرآن کی

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ‫: الصيام والقرآن يشفعان للعبد يوم القيام...

بتاریخ : ‪2008-09-02

لعلکم تتقون

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم روزے کی حیثیت کو سامنے رکھو پھر غور کرو کہ جو شخص حقیقت میں روزے رکھتا ہے اور اس میں چوری چھپے کچھ نہیں کھاتا پیتا ...

بتاریخ : ‪2008-09-01

ماہِ رمضان : نیکیوں کا مہینہ

السلام علیکم ورحمة اللہ تمام امت مسلمہ کو رمضان کریم کی آمد مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم تمام کو اس ماہِ مبارک میں گناہوں سے بچائے...

بتاریخ : ‪2008-08-30

سیمی (‫SIMI) ملک مخالف یا سازش کا شکار ۔۔۔؟‫!

سیمی (‫SIMI) یعنی اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا کو آج کل پھر اخبارات کی سرخیوں کی زینت بنایا جا رہا ہے۔ اور لگتا ہے سیمی کی آڑ میں پوری ہ...

بتاریخ : ‪2008-08-28

بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ۔۔۔

ابھی آج ہی زمانۂ طالب علمی کے ہمارے ایک دوست نے امریکہ سے ایک ای۔میل بھیجا ہے۔ رومن اردو میں حسن کمال کا ایک گیت روانہ کر کے برس رہا ہے کہ ...

بتاریخ : ‪2008-08-27

رفیعہ منظور الامین : 'عالم پناہ' کی خالق

قارئین ‫! بہت معذرت کہ ہم اپنے ہی شہر حیدرآباد (دکن) کی ایک نامور اور مقبول ادیبہ محترمہ رفیعہ منظور الامین کے انتقال پُرملال کی اطلاع بروق...

بتاریخ : ‪2008-08-26

احمد فراز :: سوکھے ہوئے پھول کتابوں ميں ۔۔۔

عصرِ حاضر کے ممتاز شاعر احمد فراز طویل علالت کے بعد پیر 25۔اگست۔2008ء کی رات اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ اللہ ان ک...

بتاریخ : ‪2008-08-25

ایسے میں تجھ کو ڈھونڈ کے اب لاؤں کہاں سے میں

صاحب ! ساحر لدھیانوی بھی کیا کمال کے شاعر تھے۔ ایک ہی قافیے میں جو الگ الگ کلام تخلیق کیا ۔۔۔ واہ واہ ‫!! گزشتہ سال ہمارے ایک دوست انٹرنیٹ ...

بتاریخ : ‪2008-08-23

ہندو قوم ۔۔۔۔ چوہے کھانے کا مشورہ ۔۔۔؟‫!

پچھلے دنوں یہ خبر سرخیوں میں آئی کہ بہار حکومت کے محکمہ بہبودی کے ایک عہدیدار مسٹر وجے پرکاش نے ریاستی عوام کو چوہے کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ ...

بتاریخ : ‪2008-08-18

شبانہ اعظمی : ہندوستانی سیاست میں مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ اور غیر منصفانہ برتاؤ

سی۔این۔این-آئی۔بی۔این کے معروف شو "ڈیولز ایڈوکیٹ (‫Devil’s Advocate)" میں کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے مشہور فلمی اداکارہ/ سماج...

بتاریخ : ‪2008-08-15

یومِ آزادئ ہند مبارک

تاثراتی تحریر بشکریہ : عندلیب صاحبہ ‫15۔اگست کی صبح جب بعدِ نمازِ فجر آنگن میں نکل کر دیکھتی ہوں تو سارا ماحول فسوں خیز سا محسوس ہوتا ہے ،...

بتاریخ : ‪2008-08-13

ہند و پاک خبریں : اسقاط حمل / روایتی شادی رسومات

اِس ہفتہ ہند و پاک کے حوالے سے دو عدد منفرد و متنوع خبریں مطالعے سے گزریں۔ سرخیاں کچھ یوں پڑھی جا سکتی ہیں ‫: ہند درشن ‫: ‫ 26 ویں ہفتہ کا...

بتاریخ : ‪2008-08-10

کلام ابن صفی :: متاع قلب و نظر

ابن صفی مرحوم نے جاسوسی ناول لکھنے سے قبل ، اسرار ناروی کے نام سے شاعری بھی کی تھی اور ان کی شاعری اس قدر متاثر کن تھی کہ بقول خود ان کے ،...

بتاریخ : ‪2008-07-27

anglo-urdu ghazal - اینگلو اردو غزل

ورک (‫work) ، ڈئر لائف میں ایسا نہ کر وائف کی فنگر (‫finger) پہ تُو ناچا نہ کر ایڈیٹ (‫idiot) تجھ کو کہیں گے لوگ سب ہاؤز (‫house‬) میں نیبر...

بتاریخ : ‪2008-07-24

نصر من اللہ وفتح قریب ۔۔۔؟‫!

اللہ تعالیٰ ہندوستانی مسلمانوں کے اذہان کو ان مفاد پرست مسلم سیاستدانوں کے زہریلے خیالات سے محفوظ رکھے ، آمین ‫! مسلمانوں کی آنکھوں میں دھ...

بتاریخ : ‪2008-07-23

اسرار احمد / اسرار ناروی / طغرل فرغان / ابن صفی

ایک زمانہ تھا کہ دنیائے ادب میں "اسرار ناروی" کا نام بڑا مقبول ہو رہا تھا۔ اس جیسے ابھرتے ہوئے شاعر سے نقادانِ فن کو خاصی توقعات و...

بتاریخ : ‪2008-07-18

احمد فراز ابھی بقید حیات ۔۔۔

السلام علیکم ‫! ممتاز شاعر احمد فراز ابھی بقید حیات ہیں ، الحمدللہ۔ بعض نمائیندہ ٹی۔وی چینلوں نے کل جمعرات کو امریکہ میں احمد فراز کے انت...

بتاریخ : ‪2008-07-12

جہانزیب صاحب کی ٹیگ ڈوری : جوابات

جہانزیب صاحب کے بلاگ اردوجہاں سے ایک تحریر : ٹیگ ڈوری بلاگستان میں ایک کھیل ہے، جِسے ٹیگ کرنا کہتے ہیں ۔ ٹیگ کے دو فائدے ہوتے ہیں، پہلا ت...

بتاریخ : ‪2008-06-27

ہندو دہشت گردی مشورہ ـ لہو گرم رکھنے کا بہانہ

ممبئی کے "مہاتما" بال ٹھاکرے صاحب کو جب کبھی محسوس ہوتا ہے کہ میڈیا کے کیمرے کا رُخ ان کی جانب سے ہٹنے لگا ہے تو غالباً انہیں ایسا...

بتاریخ : ‪2008-06-20

ممتاز مزاحیہ شاعر "ساغر خیامی" کا انتقال

اردو کے ممتاز اور صاحبِ طرز مزاحیہ شاعر "ساغر خیامی" مشیت الٰہی سے بدھ 18۔جون۔2008 کو ممبئی میں انتقال کر گئے۔ اناللہ وانا الیہ را...

بتاریخ : ‪2008-06-03

سیکولر بھارت اور بھارت کے مسلمان

السلام علیکم ‫! معزز قارئین ، گذشتہ سال بھارت اور بھارتی مسلمانوں سے متعلق ایک تحریر ہم نے اپنے پرانے بلاگ پر لگائی تھی ، افادیت کے پیش نظر ...

بتاریخ : ‪2008-05-23

مذہبی انتہا پسندی اور دہشت پسندی میں ربط ۔۔۔ ؟‫!

ہمارے ملک کے جو شہر دہشت گردوں کے نشانے پر رہتے ہیں ان میں اب جئے پور (ریاست راجستھان کا دارالحکومت) کو بھی شامل کر لینا چاہئے۔ ماہ مئی 200...

بتاریخ : ‪2008-05-16

کرکٹ میں "بھائیوں" کی جوڑی

کرکٹ کے کھیل میں "بھائیوں" کی جوڑی کوئی نئی بات نہیں مانی جاتی ہے۔ ماضی کے کچھ نام یوں رہے ہیں ‫: ہندوستان : امرناتھ (مہیندر ، سر...

بتاریخ : ‪2008-05-09

اَن داتا آپ سب کے ۔۔۔ یہ فقط میرا ‫!!

فرمان روائے دکن آصف جاہ سادس نواب میر محبوب علی خان کے حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ حیدرآباد کے ایک بزرگ دانشور صحافی علامہ اعجاز فرخ یوں بیان ک...