خواتین اور شادی - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2008/11/11

خواتین اور شادی

‫Marie Corelli‬ نے فرمایا ‫:
میں نے کبھی شادی نہیں کی کیونکہ اس کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ میرے پاس تین پالتو ہیں جو شوہر کی ضرورت ممکنہ حد تک پوری کر دیتے ہیں۔
ایک کتا ہے جو ہر صبح بھونکتا ہے ، ایک توتا ہے جو ساری دوپہر قسمیں کھا کھا کر یقین دلاتا ہے اور ایک بلی ہے جو رات دیر گئے گھر آتی ہے۔

‫Lizz Winstead‬ نے فرمایا ‫:
میں سوچتی ہوں ، اس لیے اب تک کنواری ہوں ‫!!

1 تبصرہ:

  1. ہمیں بھی پھر کچھ پال کر ہی گزارا کرنا پڑے گا

    جواب دیںحذف کریں