آج سے ہم یہاں ۔۔۔۔۔ - میرا شہر لوگاں سے معمور کر ‫!

2007/11/01

آج سے ہم یہاں ۔۔۔۔۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

قارئین باتمکین ‫!
ہمارا اصل بلاگ درحقیقت اس ‫URL پر پایا جاتا تھا :
www.blogs.urduhome.com/hyderabadi
جس پر ہم نے محبت ، محنت اور سنجیدگی سے اپنی بیشمار تحریریں پوسٹ کیں۔ ہماری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اردو ھوم کی اس مفت بلاگنگ سروس کے بلااطلاع انقطاع پر کس کو دوش دیں ؟
افسوس ہی نہیں بلکہ خود سے شرمندگی بھی ہے کہ ہم اپنی تمام تحریروں کو محفوظ نہ رکھ سکے۔ اس لئے اس ضمن میں اردو ھوم کے ذمہ داران سے رابطہ بھی کیا تھا مگر تادمِ تحریر ہم ان کے کسی بھی جواب سے محروم ہیں ‫!


منہ کی باتیں سنے ہر کوئی ، دل کا درد نہ جانے کون
آوازوں کے بازاروں میں خاموشی پہچانے کون ‫!!
(ندا فاضلی)

2 تبصرے:

  1. حیدرآبادی صاحب ،۔۔

    تحریروں کو محفوظ کس طرح کیا جا سکتا ہے ؟؟؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. تحریروں کو محفوظ رکھنے کا کیا طریقہ ہے ؟؟؟

    کیا آپ اس بابت کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ؟؟

    hodekarnoor@gmail.com

    جواب دیںحذف کریں