یاھو مسنجر صارفین کے لئے ایک زبردست ٹرک پیش خدمت ہے۔
یعنی :
اپنی مختلف آئی۔ڈیز کے ساتھ " یاھو مسنجر " میں بیک وقت لاگ ان ہونے کی ٹرک
عموماً سمجھا جاتا ہے کہ اپنے کمپیوٹر پر اگر یاھو مسنجر کھولا جائے تو صرف ایک آئی۔ڈی سے ہی لاگ ان ہوا جا سکتا ہے۔
یہاں ہم آپ کو ایک ایسی ٹرک بتا رہے ہیں جس کو استعمال کر کے آپ بیک وقت ایک سے زائد آئی۔ڈیز کے ساتھ یاھو مسنجر پر لاگ آن ہو سکتے ہیں۔
اسٹارٹ مینو میں جائیں
RUN کو کلک کریں
REGEDIT ٹائپ کریں
پھر Enter کا بٹن دبائیں
ذیل کی key پر جائیں
HKEY_CURRENT_USER => Software => Yahoo => pager =>Test
سیدھی طرف کے پینل میں right-click کریں
نئی Dword-value کو منتخب کریں
نئی قدر کا نام تبدیل کر کے Plural کر دیں
اس قدر Plural کو ڈبل کلک کر کے اس کی قیمت 1 کر دیں
registry کو اب بند کر دیں
اور یاھو مسنجر کو re-start کریں۔
ایک یاھو مسنجر پر ایک آئی۔ڈی سے لاگ ان ہونے کے بعد دوسرا/تیسرا/چوتھا یاھو مسنجر کھولیں اور دوسری/تیسری/چوتھی وغیرہ آئی۔ڈی سے لاگ ان ہو جائیں !!
Author Details
Hyderabadi
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں