غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، ننگی جارحیت ، کھلی دہشت گردی کے خلاف
ہر غیور مسلمان کا احتجاج ، ہر انسانیت نواز کا احتجاج ۔۔۔ !!
انسانی حقوق کے علمبردار کہاں ہیں ؟؟
کیا یہی وہ امن کی شاہراہ ہے جس کا پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے؟
اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی ، انصاف کے نام پر دھبہ ہے !
**************
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
بہت ہے ظلم کہ دستِ بہانہ جو کے لیے
جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں
(فیض احمد فیض)
تصاویر بشکریہ : ابو شامل بلاگ
ہمارا احتجاج : ہندی بلاگ پر بھی
آن لائن پٹیشن کےلئے
جواب دیںحذف کریںhttp://www.avaaz.org/en/gaza_time_for_peace/?cl=161432722&v=2599