Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

2025/03/22

حکیم عبدالحمید اور جامعہ ہمدرد دہلی

مارچ 22, 2025 0

نوجوان مسلم جہدکار اور سوشل میڈیا انفلواینسر 'ولی رحمانی' جنہوں نے مسلمانانِ ہند کے مالی تعاون سے حال ہی میں مغربی بنگال میں "امید گلوبل اسکول" جیسا وسیع و عریض تعلیمی ادارہ قائم کیا ہے ، 'جامعہ ہمدرد دہلی' کے فارغ التحصیل ہیں۔ جامعہ ہمدرد اور ...

Read More

2024/09/14

ہے تھوکنے کی چیز یہاں بار بار تھوک

ستمبر 14, 2024 0

ہے تھوکنے کی چیز یہاں بار بار تھوک (شوکت تھانوی) صاحب! ہمارے ملک میں تھوکنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اگر اس کو ملک گیر مسئلہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ جی چاہتا ہے کہ اس قسم کے تمام اشعار میں کچھ ایسی تحریفیں کر دی جائیں کہ ؎ تھوک دیتا ہوں جہاں...

Read More

2024/07/28

یہ کانفرنس، یہ ورکشاپس، یہ سمیناروں کی دنیا

جولائی 28, 2024 0

یہ کانفرنس، یہ ورکشاپس، یہ سمیناروں کی دنیا یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے۔۔۔۔ ہمارے ایک ہمدرد نے ذرا جھجھکتے جھجھکتے ہم سے پوچھا: " آج کل آپ کیا کر رہی ہیں؟" ہم نے جواب دیا: "کوئی خاص کام نہیں"۔ انھوں نے لہجے میں کچھ اور ہمدردی گھول کے ...

Read More

2024/02/09

حیدرآباد اور سہ رنگ شعلے

فروری 09, 2024 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 9/فروری/2024ء ***** حیدرآباد اور سہ رنگ شعلے The Three Musketeers of Hyderabad مالیاتی سال کا اختتام ہے لہذا حسب روایت دفتری مصروفیات کچھ ایسی سر پڑی ہیں کہ جو تھوڑا بہت وقت میسر بھی ہو تو بس گزارا لائق آن لائن ...

Read More

2024/01/16

حلف - حیدرآباد لٹریری فورم ادبی تنظیم کی رپورٹس پر مشتمل کتابچہ

جنوری 16, 2024 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 16/جنوری/2024ء ***** بڑی شاعری کی تخلیق کے لیے جزوقتی شاعری کرنے سے کام نہیں چل سکتا۔ اس کام کے لیے آدمی کو پوری طرح شاعر ہونا چاہیے : ضیاء الدین شکیب۔ "حلف" یعنی: 'حیدرآباد لٹریری فورم' شہر حیدرآباد دکن کی ایک نم...

Read More

2024/01/14

پیرنٹنگ (Parenting) - اولاد کی خبرگیری و تربیت

جنوری 14, 2024 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 14/جنوری/2024ء ***** ابھی کچھ دن پہلے کسی کی پوسٹ پر بچے کی ویکسین کے حوالے سے پڑھ رہا تھا اور حسب روایت اس موضوع پر نصف بہتر سے تبادلہ خیال کے دوران بات سے بات یوں نکلی کہ مجھ سے عرض کیا گیا: آپ نے اس موضوع پر کبھی ...

Read More

2024/01/12

پھر سوئے حرم لے چل۔۔۔

جنوری 12, 2024 0

بقیع الغرقد : جنت البقیع قبرستان © مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 12/جنوری/2024ء ***** چلو چلیں عمرہ و زیارتِ مدینہ ۔۔۔ بدھ کی دوپہر لنچ کے کچھ دیر بعد کوئی دفتری ساتھی جلدی جلدی کام نپٹا کر سسٹم بند کرتے ہوئے گھر واپسی کی تیاری میں نظر آئے تو د...

Read More

2024/01/04

رؤف خلش کی 83 ویں سالگرہ اور چوتھی برسی پر

جنوری 04, 2024 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 4/جنوری/2024ء ***** رؤف خلش کی 83 ویں سالگرہ اور چوتھی برسی پر۔۔۔ کچھ باتیں کچھ یادیں کچھ خطوط۔ والد ماجد رؤف خلش (پیدائش: 4/جنوری 1941، وفات: 2/جنوری 2020) کا سعودی عرب میں بغرض ملازمت تقریباً پندرہ سال (1981 تا...

Read More

2023/12/30

ممتاز اردو بلاگر محمد وارث کا انتقال پرملال

دسمبر 30, 2023 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 30/دسمبر/2023ء ***** سوچا ہے اسد اب میں کسی سے نہ ملوں گا کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے (محمد وارث اسدؔ) اور یوں محمد وارث اب کسی سے نہ ملنے کی خاطر راہئ ملکِ عدم ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون محمد ...

Read More

2023/12/21

کنگ خان کی ڈنکی بمقابلہ پربھاس کی سالار

دسمبر 21, 2023 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 21/دسمبر/2023ء ***** ڈنکی (شاہ رخ خان / ہندی) بمقابلہ سالار (پربھاس / تلگو، تمل، کنڑا، ملیالم اور ہندی) پٹھان اور جوان کی شاندار کامیابی کے بعد رواں سال کے آخری مہینے میں ریلیز ہونے والی کنگ خان کی تیسری فلم "ڈنک...

Read More

2023/12/15

اشعر نجمی کے افسانے، اطہر فاروقی کے انٹرویوز اور کلیات افتخار عارف

دسمبر 15, 2023 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 15/دسمبر/2023ء ***** عموماً میں کتابیں اپنی جیب سے خریدا کرتا ہوں لیکن آج اتفاق سے تین کتابیں بذریعہ ڈاک بطور تحفہ وصول ہوئیں۔ اشعر نجمی اور اطہر فاروقی صاحبان کا بہت شکریہ۔ اشعر نجمی کے افسانوں کا مجموعہ "گمشدہ...

Read More

2023/12/11

ریختہ ادارہ کی افادیت اور اس کے روشن پہلو

دسمبر 11, 2023 2

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 11/دسمبر/2023ء ***** اگر ہم عصرِ حاضر کی اطلاعاتی و مواصلاتی ٹکنالوجی کی اہمیت و افادیت سے ذرہ برابر بھی واقفیت رکھتے ہیں تو بآسانی سمجھ سکیں گے کہ ریختہ ویب سائٹ / ایپ کے کیا کیا مثبت پہلو ہیں ۔۔۔ مکرم نیاز کی جانب...

Read More

2023/11/22

ریاست تلنگانہ میں 26 گورنمنٹ میڈیکل کالج

نومبر 22, 2023 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 22/نومبر/2023ء ***** #تلنگانہ (ہندوستان کی 29 ویں ریاست) کا جنم، سابقہ متحدہ ریاست آندھرا پردیش کی تقسیم کے بعد 2/جون 2014ء کو عمل میں آیا۔ یہ ریاست اب 33 اضلاع پر مشتمل ہے۔ جون 2014ء سے تاحال (نومبر 2023ء) سیاسی جم...

Read More

2023/10/12

دیوآنند صدی تقاریب اور تلنگانہ میں سیاسی انتخابات کی ہلچل

اکتوبر 12, 2023 0

موسم بگڑنے والا ہے، سیٹ بیلٹ باندھ لیجیے، 30/نومبر کی تاریخ یاد رکھیے۔۔۔ سدابہار بالی ووڈ اداکار دیوآنند کی صدی تقاریب کی مناسبت سے سیاسی گلیاروں میں ان کے لاثانی نغمے گونج رہے ہیں۔۔۔ ** گلابی کار (عوام کی طرف دیکھتے ہوئے۔۔۔) مانا جناب نے پک...

Read More

2023/09/28

میلاد النبی اور پبلک کلچر

ستمبر 28, 2023 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 28/ستمبر/2023ء ***** دفتر سے رخصت ہوتے ہوئے میں نے اپنے نئے جونیئر کولیگ سے کہا: Have a nice festival (میری مراد گنیش وسرجن سے تھی) اس نے مسکراتے ہوئے گرم جوشی سے ہاتھ ملا کر کہا: آپ کو بھی عید مبارک سر! میں نے پ...

Read More

2023/09/11

آخری فکشن - افسانچہ از مکرم نیاز

ستمبر 11, 2023 0

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔ 11/ستمبر/2023ء ***** ماں اپنی تمام اولاد کی پسند کا یکساں خیال رکھتی تھی سو اسے کبھی چھٹانک قیمہ، آدھ پاؤ گوشت، سو گرام ہڈی، ڈیڑھ پاؤ پائے الگ الگ لانا پڑتا تھا۔ وہ حساب میں ماہر تو ہوا مگر بدقسمتی سے فکشن نگار بن گ...

Read More
Page 1 of 8612345...86Next »Last