پھول کھلنے دو - افسانے از واجدہ تبسم - pdf download - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2020/09/07

پھول کھلنے دو - افسانے از واجدہ تبسم - pdf download


پھول کھلنے دو
ممتاز اور بدنام افسانہ و ناول نگار واجدہ تبسم کی 8 کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کہانیاں ہندوستان کے پسماندہ طبقہ کی ہریجن ذات کی زندگی کے مخلف گوشوں پر تحریر کی گئی ہیں۔
بیسویں صدی کی ساتویں دہائی میں اس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا تھا، پھر جولائی1982ء میں انہی کے قائم کردہ ادارے "اوورسیز بک سنٹر" سے اس کے دوسرے ایڈیشن کی طباعت عمل میں آئی۔

واجدہ تبسم کے افسانوں کے دو مزید مجموعے، دو ناول اور ایک سوانحی مضمون، پی۔ڈی۔ایف فائل شکل میں یہاں پہلے ہی یپش کیے جا چکے ہیں:

اس مجموعہ میں شامل تمام 8 کہانیوں کے عنوان:
پھول کھلنے دو، پگھلتی آگ، پوجا کا مان، میں پھر آؤں گا، حوا کا گناہ، آزادی کے آنسو، چھوٹے بڑے اور اژدھا

پھول کھلنے دو - از واجدہ تبسم
پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

تعداد صفحات: 263
pdf فائل سائز: 12MB
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
Phool Khilne Do by Wajida Tabassum.pdf

Archive.org Download link:

GoogleDrive Download link:

1 تبصرہ: