ایم۔بی۔بی۔ایس انڈرگریجویٹ مسابقتی امتحان NEET-2022 کے نتائج کا اعلان - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2022/09/08

ایم۔بی۔بی۔ایس انڈرگریجویٹ مسابقتی امتحان NEET-2022 کے نتائج کا اعلان

neet-2022-result

مکرم نیاز (حیدرآباد)۔
8/ستمبر/2022
*****


ایم۔بی۔بی۔ایس انڈرگریجویٹ مسابقتی امتحان 2022ء کے نتائج کا اعلان
NEET UG 2022 Results declared
بتاریخ: 7/ستمبر 2022ء، بروز بدھ، رات ساڑھے گیارہ بجے


کل ہند امیدواروں کی شرکت: 17,62,476
کل ہند کامیاب : 9,91,629


تلنگانہ امیدواروں کی شرکت: 59,296
تلنگانہ کامیاب امیدوار : 35,148


ٹاپر: تانشکا (راجستھان) ، رینک: 1 ، مارکس: 715 ، کٹیگری: خاتون، او۔بی۔سی
مسلم ٹاپر: حاذق پرویز لون (جموں و کشمیر) ، رینک: 10 ، مارکس: 710 ، کٹیگری: مرد ، جنرل
ریاست تلنگانہ ٹاپر: ایرابیلی سدھارتھ راؤ ، رینک: 5 ، مارکس: 711 ، کٹیگری: مرد ، جنرل
ریاست آندھرا پردیش ٹاپر: ماتا درگا سائی کیرتی تیجا ، رینک: 12 ، مارکس: 710 ، کٹیگری: مرد ، جنرل


ٹاپ-50 میں تلنگانہ کے (4) امیدوار شامل۔
خاتون ٹاپ-20 میں تلنگانہ کے (3) امیدوار شامل
ٹاپ-50 میں صرف ایک مسلم امیدوار (حاذق پرویز لون، جموں و کشمیر) شامل۔
اول رینک کے حاصل شدہ نمبرات: 715
50 ویں رینک کے حاصل شدہ نمبرات: 700


مرد امیدوار -- شریک: 7,63,545 ، کامیاب: 4,29,160
خاتون امیدوار -- شریک: 10,01,015 ، کامیاب: 5,63,902



NTA Declares the Result/NTA Scores/Rank of National Eligibility cum Entrance Test (UG) – 2022

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں