ریاست تلنگانہ کا 8 واں یومِ تاسیس - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2022/06/02

ریاست تلنگانہ کا 8 واں یومِ تاسیس

happy-telangana-formation-day

مکرم نیاز (حیدرآباد)۔
2/جون/2022
*****


ریاست "تلنگانہ" کے تمام احباب اور باشندگان کو یوم تاسیس تلنگانہ مبارک ہو!
یوم تاسیس پر تلنگانہ حکومت کا اردو اشتہار


Completing 8-yrs of unprecedented Success. Greetings & Best wishes to All on #TelanganaFormationDay
May the state prosper & reach new heights of progress & peace


اعتماد کے ساتھ قیادت
ملک کی رول ماڈل ریاست : تلنگانہ


ہندوستان کی نوخیز ریاست
تیزی سے بن رہی ہے ہندوستان کی بہترین ریاست


ایک نوخیز ریاست کو مستقبل کے ایک بڑے پاور ہاؤز میں تبدیل کرنے کیلئے ایک انقلابی لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔ معزز چیف منسٹر سری کے چندرشیکھر راؤ کے اقتدار میں تلنگانہ ہندوستان کی تقریباً ہر پہلو سے ایک بہترین ریاست بن کر ابھری ہے۔ تمام شعبوں میں 24x7 معیاری برقی سربراہ کرنے والی واحد ریاست سے لے کر سنگ میل قائم کرنے والی اسکیمات جیسے رعیتو بندھو اور دلت بندهو تک حیدرآباد کو، سرمایہ کاری کے لئے دنیا کا ایک مقبول ترین شہر بنانے تک، تلنگانہ مستقبل کی طرف تیزی سے قدم بڑھا رہی ہے۔ چاہے بہبودی اسکیمات ہوں، آبپاشی، کسانوں کے قرض کی معافی یا ایک مضبوط اور تیز رفتار صنعتی ترقی، نگہداشت صحت اور تحفظ ۔۔۔ تلنگانہ نے سماج کے ہر ایک طبقہ کی ریاست کے ساتھ ترقی کو یقینی بنایا ہے۔

8th Telangana Formation Day.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں