بزنس ایکسپو - حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کا قابل تحسین کاز - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2022/03/19

بزنس ایکسپو - حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کا قابل تحسین کاز

business-expo-1

ایک بہترین اور قابل ستائش سماجی کاز
جماعت اسلامی ہند کے حیدرآباد چیپٹر کو مبارک باد


کل بعد نماز جمعہ، مسجد کے باہر وصول کیا جانے والا پمفلٹ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔


بزنس ایکسپو
بتاریخ: اتوار، 20/مارچ/2022
بوقت: صبح 10 بجے تا شام 6 بجے
بمقام: خواجہ منشن، مانصاب ٹینک، حیدرآباد (تلنگانہ)۔
زیر اہتمام: شعبہ ملی امور، جماعت اسلامی ہند، تلنگانہ


معاشی استحکام کی منزلیں، نوکریوں کی محدود دنیا سے پرے
آئیے۔ امکانات کی بڑی دنیا میں آپ کا استقبال ہے۔
خوشحال سماج کی تعمیر کے لیے،
معاشی استحکام کی منزلوں کی سمت ساتھ ساتھ قدم بڑھانے کا ایک سنہرا موقع!

business-expo-2
  • صنعت (انڈسٹریز)
  • جدید صلاحیتیں
  • آئیڈیاز
  • تجربات کا تبادلہ
  • تجارت کو فروغ
  • کامیاب تاجرین سے ربط
  • اسکل ڈیولپمنٹ
  • ٹائم منیجمنٹ
  • گائیڈنس
  • کامیاب اسٹوریز
  • حکومتی اسکیموں سے استفادہ

Business Expo in Hyderabad on Sunday 20-March-2022 at Khaja Mansion, Masab Tank by Jamat-e-Islami Hind India.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں