مزاح نگاروں کی کل ہند کانفرنس 1966 - زیر اہتمام زندہ دلان حیدرآباد - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2022/02/09

مزاح نگاروں کی کل ہند کانفرنس 1966 - زیر اہتمام زندہ دلان حیدرآباد

mizah-nigaron-ki-all-india-conference-1966

مزاح نگاروں کی کل ہند کانفرنس
بتواریخ : 14 اور 15 مئی 1966ء
زیر اہتمام : زندہ دلان حیدرآباد
افتتاحیہ جلسہ : 14 مئی 1966 ، ساڑھے 6 ساعت شام ، بمقام: اردو ہال
زیر صدارت : جناب کرشن چندر
جناب مخدوم محی الدین کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔


ممتاز مزاح نگار ۔۔۔
فکر تونسوی، فرقت کاکوروی، زینت ساجدہ، یوسف ناظم، رشید قریشی، احمد جمال پاشا، سلمیٰ صدیقی، تخلص بھوپالی، مسرور جمال، مجتبیٰ حسین ۔۔۔
کانفرنس کے دو روزہ اجلاسوں میں مزاحیہ مضامین سنائیں گے۔
15/مئی 1966ء کو 5 بجے شام ڈاکٹر مسعود حسین خان صاحب کی صدارت میں سمپوزیم ہوگا جس میں ڈاکٹر انور معظم بحث کے لیے مقالہ پیش کریں گے۔
15/مئی کو 9 بجے شب نمائش میدان پر
ہندوستان میں پہلی بار ، اپنی نوعیت کا منفرد
کل ہند مزاحیہ مشاعرہ
زیر صدارت جناب دلاور فگار
منعقد ہوگا۔


جس میں مہمان شعرا ۔۔۔
فرقت کاکوروی ، مائل لکھنوی ، بےنام ، تخلص بھوپالی کے علاوہ مقامی شعرا ۔۔۔
علی صائب میاں، مرزا شکور بیگ، سلیمان خطیب، مسافر نلگنڈوی، حمایت اللہ، گلی نلگنڈوی، اسمٰعیل ظریف، مصطفیٰ علی بیگ، صبغۃ اللہ بمباٹ، بوگس حیدرآبادی، محمد علی منگلی، جاوید لطیفی، گڑبڑ حیدرآبادی، فرید گردہ اور دوسرے مقامی شعرا کلام سنائیں گے۔
دلاور فگار منظوم خطبہ صدارت پڑھیں گے
صدر استقبالیہ : بھارت چند کھنہ
معتمد استقبالیہ : مجتبیٰ حسین
کنوینر مشاعرہ : حمایت اللہ

mizah-nigaron-ki-all-india-conference-1966 hyderabad

٭٭٭
مشاعرہ میں داخلہ ذریعہ ٹکٹ
10 روپے ، 5 روپے ، 2 روپے ، ایک روپیہ
اڈوانس ٹکٹ حسب ذیل مقامات سے حاصل کیے جا سکتے ہیں:
٭ دفتر فائن آرٹس اکیڈمی ، روم 27 ، مجرد گاہ ، معظم جاہی مارکٹ
٭ گلبہار کمپنی ، معظم جاہی مارکٹ
٭ دفتر روزنامہ سیاست
٭ دفتر ملاپ
٭ دفتر رہنمائے دکن


All India conference in Hyderabad 14-15 May 1966 of renown Urdu Humorists (Mizah nigar).

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں