دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی 200 زبانیں - اردو 10 ویں مقام پر - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2022/01/27

دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی 200 زبانیں - اردو 10 ویں مقام پر

top-200-most-spoken-world-languages

ایتھنولوگ 200 - دنیا کی بیشتر مجموعی آبادی کا احاطہ کرتا ہے۔
دنیا کے 88 فیصد سے زیادہ لوگ ان زبانوں میں سے ایک زبان کو اپنی مادری زبان کے طور پر بولتے ہیں، اور دیگر لاکھوں لوگ انہیں اپنی ثانوی زبان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
مندرجہ ذیل درجہ بندی دنیا بھر کے متذکرہ بالا دونوں طبقوں میں، کسی زبان کے کلی استعمال کو ظاہر کرتی ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے:

The Ethnologue 200 - most spoken languages

فہرست
نمبر شمارنام اردونام انگریزیتعداد (ملین)
1انگریزیEnglish1348
2چینیMandarin Chinese1120
3ہندیHindi600
4اسپینیSpanish543
5عربیStandard Arabic274
6بنگالیBengali268
7فرانسیسیFrench267
8روسیRussian258
9پرتگالیPortuguese258
10اردوUrdu230

The top 200 most spoken world languages, by The Ethnologue 200. Urdu at 10th place.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں