وہ مدینے کی گلیاں - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2022/01/28

وہ مدینے کی گلیاں

Al-Masjid-an-Nabawi-1

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔
28/جنوری/2022
*****


#جمعہ_مبارک دوستو!


مقام: مسجد نبوی (اندرون / بیرون)
وقت: مغرب اور عشا کے درمیان
تاریخ: نومبر 2015ء


وہ کھجوروں کے جھنڈ، ابر کے سائباں
وہ مدینے کی گلیاں، وہ ہجرت کدے


ایک ہی نام احسن جمیع الخصال
ایک ہی چہرہ روشن مکمل جمال
ایک ہی تو دریچہ شفاعت کا بام
ایک ہی ذات وجہِ درود و سلام
(صلی اللہ علیہ وسلم)


اہلِ خیر القرون!
اب تمہارے زمانے سے بہتر زمانہ نہیں
آگہی نرغۂ وہم میں معنویت کی محتاج ہے
اپنی بےسمت سی زندگی، مرکزیت کی محتاج ہے!!

Al-Masjid-an-Nabawi-2

***
شاعر: والد مرحوم رؤف خلش
ماخوذ از نظم "وہ مدینے کی گلیاں"۔ مجموعہ کلام: صحرا صحرا اجنبی (سنہ اشاعت: ستمبر 1988ء)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں