اب تک کا مشاہدہ تھا کہ پڑوس والے کسی موضوع کو پکڑ لیتے تو دنوں بلکہ ہفتوں بال کی کھال اتارتے بیٹھ جاتے ہیں۔
لیکن آج معلوم ہوا کہ ہمارا ہندوستانی اردوداں طبقہ بھی کچھ کم نہیں۔
خدا کی پناہ، پچھلے چند ایام سے فیس بک پر ہر تیسرا بندہ۔۔۔
سعودی عرب، تبلیغی جماعت، محمد بن سلمان اور سلفیت۔۔۔
پر اپنا گیان بانٹ کر خود کو بدھیمان، شکتی مان، مہاپرش، گیانی، انتریامی اور پتا نہیں کیا کیا ثابت کرنے کی عظیم الشان کوششوں میں مشغول ہے!!
*****
© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔
19/دسمبر/2021
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں