نزول قرآن کے 1400 سال کی تکمیل پر ڈاک ٹکٹ - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2021/12/06

نزول قرآن کے 1400 سال کی تکمیل پر ڈاک ٹکٹ

quran-1400-uar

عیسویں سال 1968ء میں نزول قران کے 1400 سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے والے دو مسلم ممالک اور دو غیر مسلم ممالک رہے ہیں۔

quran-1400-kuwait

مسلم ملک:
1) کوویت
2) الجمہوریہ العربیہ المتحدہ (مصر، غزہ اور شام - 1958 سے 1971 تک کا اتحاد)


غیر مسلم ملک:
1) سیلون (سری لنکا)

quran-1400-ceylon
2) گیانا (جنوبی امریکہ)
quran-1400-guyana

اور انڈیا نے سن 1980ء میں 1400 ہجری برسوں کی تکمیل پر ایک خصوصی ڈاک ٹکٹ اس عنوان کے تحت جاری کیا تھا:
"تقریبات چودھویں صدی ہجری - 1980"
ڈیزائن: بدر مخمور
کیلی گرافی: محمد خالق ٹونکوی

hijri-1400-india-1

hijri-1400-india-2

Quran 1400 years anniversary commemoration stamp.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں