بیڈروم کا مختصر کتب خانہ - زیر مطالعہ و حوالہ جاتی کتب - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2021/12/12

بیڈروم کا مختصر کتب خانہ - زیر مطالعہ و حوالہ جاتی کتب

urdu books rack in bedroom

© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔
12/دسمبر/2021
*****


راقم کے بیڈروم کا مختصر کتب خانہ
ریڈی ریفرنس اور زیر مطالعہ کتب کے لیے ۔۔۔ ہر چند ماہ بعد، ان میں سے چند کتابوں کی اصل کتب خانے میں منتقلی یا رد و بدل ہوتا رہتا ہے۔
فہرستِ کتب بھی ذیل میں ملاحظہ فرمائیے۔


پس نوشت:
ہمارے ایک دوست بجا فرماتے ہیں کہ رحمٰن عباس عہدِ حاضر کے ایسے قلمکار ہیں جن کے تشہیری ٹوٹکے لوگوں کے بیڈروم میں تک نمایاں ہو کر نظر آتے ہیں!


urdu books rack in bedroom 1

urdu books rack in bedroom 2
فہرست
نمبر شمارنام کتابمصنف / مرتب
1اردو میڈیاڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز
2اردو صحافتمرتب: ڈاکٹر انور علی دہلوی
3اردو صحافت اور صحافیمرتب: عمران عاکف خان
4آوازِ انقلاب (برطانوی سامراج میں ضبط شدہ نظمیں اور منتخب قومی شاعری)مرتبہ: فاروق ارگلی
5دربھنگہ ٹائمز (یادِ رفتگاں نمبر)مدیر: ڈاکٹر منصور خوشتر
6سہ ماہی عالمی فلک-3مدیر: احمد نثار
7ششماہی ادب و ثقافت (ستمبر 2018)مدیر: پروفیسر محمد ظفرالدین
8خان محبوب طرزی: لکھنؤ کا ایک مقبول ناول نگارمرتب: عمیر منظر
9تراجم فاروقیمرتب: اشعر نجمی
10اس نے کہا تھا (ناول)اشعر نجمی
11نیا نگر (ناول)تصنیف حیدر
12زندیق (ناول)رحمٰن عباس
13میرواہ کی راتیں (ناول)رفاقت حیات
14دیوار (افسانے)جاوید نہال حشمی
15کلائیڈوسکوپ (افسانچے)جاوید نہال حشمی
16قلم بولتا ہے (تنقیدی تحقیقی مضامین)حشم الرمضان حشم
17چراغاں سرِ خواب (شاعری)ارشد عبدالحمید
18حکایت نقدِ جاں کی (تبصرہ و تجزیہ)رؤف خلش
19اردو مشینی ترجمہ: مسائل اور حلڈاکٹر ابو مظہر خالد صدیقی
20بازار میں طالب (افسانے)رضوان الحق
21بارِ شناسائی (تذکرے)کرامت اللہ غوری
22اردو اور بالی ووڈسہیل اختر وارثی
24سائنس اور غالبڈاکٹر وہاب قیصر
23میرا داغستانرسول حمزہ توف
25ابن صفی کے جاسوسی ناولوں میں طنز و مزاحڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی
26طنز و مزاح کے تین ستونمصنف و مرتب: رفیق جعفر
27اندرا گاندھیاندر ملہوترا
28کلیات بیکل اتساہیمرتب: فاروق ارگلی
29پرسہ (خاکے)ندیم صدیقی
30شخصی خاکےراشد اشرف
31وہ جو چاند تھا سرِ آسماںاشعر نجمی
32احیائے مذاہب - اتحاد، انتشار اور تصادم (3 جلدیں)اشعر نجمی
33اثبات - مشاہیر علم و ادب کے سرقوں کا محاسبہاشعر نجمی
34عزیز احمد - فکر و فن اور شخصیت (جلد اول)تحقیق، ترتیب و انتخاب: اعظم راہی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں