یعنی کہ کچھ اس طرح :
بلاگ اسپاٹ ڈاٹ کام یعنی بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز پر یہ چیز json کی ایک چھوٹی سی اسکرپٹ کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔
اپنے بلاگ کے Layout سیکشن میں جائیں اور سائیڈ بار میں Add a Gadget کو کلک کر کے ۔۔۔ HTML/JavaScript والے gadget کو منتخب کر لیں۔
اب اس gadget میں یہ کوڈ کاپی/پیسٹ کر دیں۔
یاد رہے کہ ۔۔۔ ہائی لائیٹ کیے ہوئے بلاگ ایڈریس کی جگہ آپ کو اپنے بلاگ کا ایڈریس لکھنا ہوگا۔
<script style="text/javascript">
function Countme(json) {
document.write(json.feed.openSearch$totalResults.$t);
}
</script>
<div>No. of posts: <b><script src="https://urduhyd.blogspot.com/feeds/posts/default?alt=json-in-script&callback=Countme"></script></b></div>
<div>No. of comments: <b><script src="https://urduhyd.blogspot.com/feeds/comments/default?alt=json-in-script&callback=Countme"></script></b></div>
مزید یہ کہ ۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کو اپنے بلاگ کے کسی مخصوص زمرہ (یعنی : label) میں پوسٹ کیے ہوئے مراسلات کی تعداد معلوم کرنی ہو تو اس کا کوڈ یہ ہے :
<div>No. of posts on label-India: <b><script src="https://urduhyd.blogspot.com/feeds/posts/summary/-/ہندوستان?alt=json-in-script&callback=Countme"></script></b></div>
امید ہے کہ یہ کوڈ خواہش مند دوستوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
بہت بہت شکریہ ۔ ۔
جواب دیںحذف کریںاللہ آپ کو سدا خوش رکھے ۔ ۔
آمین
جی ہاں
جواب دیںحذف کریں