لندن میں قائم آزاد و غیرمنفعت بخش ادارہ 'دی گرین آرگنائزیشن' کی جانب سے شہری اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر زمرے میں "بین الاقوامی بہترین عمارات" کے تحت پانچ عدد "گرین ایپل ایوارڈز" ریاست تلنگانہ کی درج ذیل تعمیرات کو حاصل ہوئے ہیں:
- معظم جاہی مارکٹ (ثقافتی زمرہ - عظمت رفتہ کی بہترین بحالی اور دوبارہ استعمال)
- ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ (بہترین جمالیاتی سطح کے ڈیزائن پر مبنی آفس / ورک اسپیس عمارت)
- پولیس کمانڈ کنٹرول سنٹر (منفرد ڈیزائن پر مبنی دفتری عمارت)
- یدادری (یادگیرگٹہ) مندر (بہترین مذہبی طرز تعمیر)
- دُرگم چیروؤ کیبل بریج (پل کا منفرد ڈیزائن)
Telangana adds more feathers in its cap, wins 5 Green Apple awards
- MoazzamJahi Market: Heritage category - for excellent restoration and reuse
- Durgam Cheruvu Cable Bridge: Bridge category - for the unique design
- Dr B R Ambedkar Telangana State Secretariat Building: In the aesthetically designed office/workspace building category
- Integrated Command Control Centre: In the unique office category
- Yadagirigutta Temple: Excellent religious structures category
The Telangana State bagged five 'Green Apple Awards' in the 'International Beautiful Buildings Green Apple Awards' under Urban and Real Estate Sector category, from London-based independent non-profit 'The Green Organization'.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں