© مکرم نیاز (حیدرآباد)۔
10/جنوری/2022
*****
آلو بیگن ٹماٹے ۔۔۔
یوں تو حیدرآباد کی فیوریٹ بریک فاسٹ ڈش ہے
مگر ہمارے حبیب لبیب #مرزا فرماتے ہیں کہ:
"اگر لنچ بکس میں بھی یہی ملے تو نیک بخت حیدرآبادی شوہروں کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ دراصل اسی مشہور حیدرآبادی محاورہ کا نسائی ورژن ہے ۔۔۔ اور جس کا دوسرا مطلب یہ کہ واپسی میں چکن مٹن لیتے آئیں"۔
کان دبا کر مرزا کی بات تو سن لی مگر اپنی روایتی معصومیت سے پوچھا:
"۔۔۔ اور وہ کون سا مشہور حیدرآبادی محاورہ؟؟"
مرزا نے گھور کر دیکھا اور بولے:
"بیگن کے باتاں نکو کرو پاشا!"
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں