سعودی عرب کی ایک ادبی انجمن : حلقہ ارباب ذوق (جدہ) - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2020/11/17

سعودی عرب کی ایک ادبی انجمن : حلقہ ارباب ذوق (جدہ)

jeddah-arbab-zauq
از: مکرم نیاز (حیدرآباد، انڈیا)۔
حلقہ ارباب ذوق (جدہ) ، سعودی عرب کی سرزمین پر اردو کی ایسی پہلی شعری و ادبی انجمن ہے جس کی ایک عہدساز تاریخ رہی ہے۔
اسی انجمن کی ایک یادگار تصویر پیش ہے۔

حلقہ ارباب ذوق (جدہ) کے منتخب عہدیدار (برائے سال: 1984)

تصویر میں بیٹھے ہوئے دائیں سے بائیں:
عبدالمقتدر وقار (معتمد عمومی)
اعتماد صدیقی (صدر مجلس مشاورت)
رؤف خلش (صدر)
بیکس نواز شارق (نائب صدر)

تصویر میں کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں:
مہتاب قدر (معتمد نشر و اشاعت)
فضل الرحمن جاوید (خازن)
عزیز حسین عزیز (نائب معتمد عمومی)
یونس الماس (معتمد امور انتظامی)

ان میں سے چار شخصیات راہئ ملکِ عدم ہو چکی ہیں۔ اعتماد صدیقی (وفات: جولائی 2002) ، رؤف خلش (وفات: جنوری 2020) ، بیکس نواز شارق (وفات: ؟) ، عزیز حسین عزیز (وفات: جون 2017)
~~~~~
© مکرم نیاز

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں