فلمی قاعدہ از کرشن چندر - pdf download - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2019/10/23

فلمی قاعدہ از کرشن چندر - pdf download

filmi-qaida-krishan-chander

ہندوستان کی فلم نگری پر کرشن چندر کے قلم کا نشتر !!
فروری 1966 میں پہلی بار شائع ہوئی اس کتاب میں فلمی نگارخانے پر لکھے گئے کرشن چندر کے چند طنزیہ مضامین اور انشائیے شامل ہیں۔
200 صفحات کی یہ دلچسپ اور انوکھی کتاب ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

کرشن چندر کہتے ہیں ۔۔۔
دراصل یہ فلم کا عہد ہے۔ ہندوستان میں صرف پندرہ فیصد لوگ پڑھے لکھے ہیں۔ لیکن سینما دیکھنے والے سو فیصدی ہیں۔ اس لیے اگر لوگوں کو پڑھا لکھا بنانا ہے تو اس کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ انہیں فلم کے ذریعے سے تعلیم دی جائے۔ یہی سوچ کر میں نے مندرجہ ذیل "فلمی قاعدہ" لکھا ہے۔
میرا دعویٰ ہے کہ اس کے پڑھنے سے ہر وہ شخص جو پڑھا لکھا نہیں ہے، بہت جلد پڑھنا لکھنا سیکھ سکتا ہے۔ اپنے دیش اور اپنے ماں باپ کا نام روشن کر سکتا ہے۔ اس قاعدے کی فلم بھی بن سکتی ہے۔ بلکہ اس کے ایک ایک حرف کی فلم بن سکتی ہے۔ جو پروڈیوسر چاہے مصنف کی اجازت حاصل کیے بغیر اس کی فلم بنا سکتا ہے۔ اور اس کے اندر ناچ اور گانے اپنی حیثیت اور حماقت کے مطابق ڈال سکتا ہے!

کرشن چندر کی یہ کتب بھی ڈاؤن لوڈ کیجیے:
کتاب کا کفن - کرشن چندر - پی۔ڈی۔ایف کتاب ڈاؤن لوڈ
ستاروں کی سیر - کرشن چندر - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ


کتاب "فلمی قاعدہ ، از: کرشن چندر" پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
تعداد صفحات: 200
pdf فائل سائز: 6MB
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
فلمی قاعدہ ، از: کرشن چندر
Filmi Qaida - Krishan Chander


Archive.org Download link:

GoogleDrive Download link:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں