زندگی اور موت ۔ اوپر والے کے ہاتھ ہے جہاں پناہ - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2012/07/18

زندگی اور موت ۔ اوپر والے کے ہاتھ ہے جہاں پناہ

راجیش کھنہ
1942-2012
زندگی اور موت ۔۔۔ اوپر والے کے ہاتھ ہے جہاں پناہ ، جسے نہ آپ بدل سکتے ہیں اور نہ میں !
ہم سب تو رنگ منچ کی کٹھ پتلیاں ہیں ، جن کی ڈور اوپر والے کے ہاتھ بندھی ہے ، کب کون کیسے اٹھے گا ، یہ کوئی نہیں جانتا !!
(مکالمہ : فلم "آنند" - 1971)

الوداع کاکا !
الوداع جتن کھنہ !
الوداع راجیش کھنہ !!

نام : جتن کھنہ
عرفیت : کاکا
فلمی نام : راجیش کھنہ
پیدائش : 29/دسمبر 1942ء
وفات : 18/جولائی 2012ء

جینے کی آرزو میں مرے جا رہے ہیں لوگ
مرنے کی آرزو میں جیے جا رہا ہوں میں

زندگی اور موت ۔۔۔ اوپر والے کے ہاتھ ہے جہاں پناہ
اسے نہ آپ بدل سکتے ہیں اور نہ میں !
ہم سب تو رنگ منچ کی کٹھ پتلیاں ہیں
جن کی ڈور اوپر والے کے ہاتھ بندھی ہے
کب کون کیسے اٹھے گا ، یہ کوئی نہیں جانتا !!

موت تو ایک کویتا ہے
مجھ سے اک کویتا کا وعدہ ہے ملے گی مجھ کو ۔۔۔

ڈوبتی نبضوں میں جب درد کو نیند آنے لگے
زرد سا چہرہ لیے چاند افق تک پہنچے
دن ابھی پانی میں ہو ، رات کنارے کے قریب
نہ ابھی اندھیرا ہو نہ اجالا ہو
نہ رات نہ دن
جسم جب ختم ہو اور روح کو سانس آئے

مجھ سے اک کویتا کا وعدہ ہے ملے گی مجھ کو ۔۔۔ !!!


3 تبصرے:

  1. انا لللہ و انا علیہ راجعون
    آپ کا مضمون اتنا المناک ہے کہ پڑھ کر غم کے مارے تو میری چیخیں نکل گئی ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. انا لللہ و انا علیہ راجعون
    آپ کا مضمون اتنا المناک ہے کہ پڑھ کر غم کے مارے تو میری چیخیں نکل گئی ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. ہاہاہا ڈاکٹر جواد صاحب ، اچھا مذاق ہے ۔۔۔ لولززز
    بطور صحافتی اور ادبی مزاج کے حساب سے میں ایسی تحریریں موقع کی مناسبت سے لگاتا ہوں ۔۔۔۔
    ویسے آپ فلم "آنند" ضرور دیکھئے۔ وہاں آپ کو انسانی دکھ درد غم کے احساس کی جھلک ضرور محسوس ہو سکے گی۔

    جواب دیںحذف کریں