ایک نظم تین عنوانات
1 : تیسری دنیا کو اسلحہ برآمد کرنے والوں میں سرفہرست
امریکہ اور روس
فرانس اور انگلستان
اور چین
2 : ایٹمی ہتھیاروں کے سب سے بڑے ذخیرہ اندوز
امریکہ اور روس
فرانس اور انگلستان
اور چین
3 : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان
امریکہ اور روس
فرانس اور انگلستان
اور چین
(شاعر : شاہین)
خوب وضاحت کی ہے۔
جواب دیںحذف کریںhttp://colourislam.blogspot.com/
بالکل درست کہا آپ نے
جواب دیںحذف کریںحضرت چین کو اسی لاٹھی سے نا ہانکیے۔
جواب دیںحذف کریںچین نے کبھی بھی دوسروں کے وسائل پر قبضہ نہیں کیا۔ کبھی کسی پراکسی وار میں شامل نہیں ہوا۔ کبھی کسی ملک کی خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی اور انڈیا کو سبق سکھانے کے علاوہ کبھی بھی کسی ملک پر لشکر کشی نہیں کی۔۔۔۔
سلامتی کونسل کی نشست بھی اسکو دنیا کی سب سے بڑی آبادی والےملک کی حیثیت سے دی گئی تھی اور وہ بھی خوشی سے نہیں بلکہ بہ حالت مجبوری۔۔۔۔