Miss you ... - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2011/10/30

Miss you ...

جانِ عزیز !!
برائے مہربانی میرے ساتھ رہنے کو واپس آ جاؤ
تم تو پچھلے مہینے (لگتا ہے خفا ہو کر) نہایت تیز رفتاری سے رخصت ہو گئی تھیں
اتنی افراتفری میں چلی گئیں کہ مجھے اپنے منصوبے تم کو بتانے کا موقع ہی نہیں ملا

آئی مِس یو !!

مجھ سے اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو بہت بہت معافی چاہتا ہوں
میں وعدہ کرتا ہوں کہ اب سے تمہارے ساتھ اچھا رہوں گا
محبت کے ساتھ !!

4 تبصرے:

  1. Assalamualaikum Janaab...Dear Salary ka Tarjuma shayed aap ne apne hisaab se kya hai ...

    جواب دیںحذف کریں
  2. ہر ماہ اختتام پر ہی منصوبے یاد آتے ہیں اور سیلری ملنے کے بعد افرا تفری میں خرچ کرکے پھر غلطی کا احساس بھی ـ ـ ـ ہائیں

    اسلئے میں خود کا بزنس کرتا ہوں ـ

    جواب دیںحذف کریں
  3. اسلام علیکم،
    جناب بہت خوب ترجمہ ہے لیکن اس ترجمہ میں اردو کی شدید آمیزش ہے۔ آپ کے لیے یہ لنکس گوش گزار ہے۔
    http://www.4shared.com/photo/H15BZmZf/Zindagi_ka_Darakht__Urdu_.html?

    ثاقب شاہ

    جواب دیںحذف کریں