برائے مہربانی میرے ساتھ رہنے کو واپس آ جاؤ
تم تو پچھلے مہینے (لگتا ہے خفا ہو کر) نہایت تیز رفتاری سے رخصت ہو گئی تھیں
اتنی افراتفری میں چلی گئیں کہ مجھے اپنے منصوبے تم کو بتانے کا موقع ہی نہیں ملا
آئی مِس یو !!
مجھ سے اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو بہت بہت معافی چاہتا ہوں
میں وعدہ کرتا ہوں کہ اب سے تمہارے ساتھ اچھا رہوں گا
محبت کے ساتھ !!
Assalamualaikum Janaab...Dear Salary ka Tarjuma shayed aap ne apne hisaab se kya hai ...
جواب دیںحذف کریںہر ماہ اختتام پر ہی منصوبے یاد آتے ہیں اور سیلری ملنے کے بعد افرا تفری میں خرچ کرکے پھر غلطی کا احساس بھی ـ ـ ـ ہائیں
جواب دیںحذف کریںاسلئے میں خود کا بزنس کرتا ہوں ـ
I miss HER too!
جواب دیںحذف کریں:)
اسلام علیکم،
جواب دیںحذف کریںجناب بہت خوب ترجمہ ہے لیکن اس ترجمہ میں اردو کی شدید آمیزش ہے۔ آپ کے لیے یہ لنکس گوش گزار ہے۔
http://www.4shared.com/photo/H15BZmZf/Zindagi_ka_Darakht__Urdu_.html?
ثاقب شاہ