یہ کسی ہندی فلم کا ایک دو تین چار والا نغمہ نہیں ہے۔
آج ہی ای۔میل سے ایک دوست نے یاد دلایا کہ ذرا آج جمعہ 7-اگست-2009ء کو دوپہر 12 بج کر 34 منٹ اور 56 سیکنڈ کا وقت نوٹ کرو۔ پھر اس وقت کے ساتھ آج کی تاریخ بھی ملا لو ۔۔۔ یعنی
12:34:56|7/8/9
اب اس کو sequence میں پڑھا جائے تو وہی گنتی بنتی ہے جو اِس مراسلے کا عنوان ہے !!
یعنی کہ :
123456789
یہ کس نے بھیجا ای میل؟
جواب دیںحذف کریںمجھے بھی یہ میل آیا تھا
شعیب بھائی ، دراصل دنیا میں ایک سے ایک فارغ بیٹھا ہے۔ کوئی کام دھندا نہیں ہے شائد ان کو۔ مجھے بھی کچھ فرصت تھی تو یہی لکھ مارا
جواب دیںحذف کریںlolz