ڈائمنڈ ہال (شانتی وَن ، ابو روڈ ، راجستھان)
ایشیا کے وسیع وعریض آڈیٹوریمز (Auditoriums) میں سے ایک ہے جو بغیر کسی ستون کے تعمیر شدہ ہیں۔
ڈائمنڈ ہال کو ہندوستان کے سب سے بڑے ہال کی حیثیت سے لِمکا بُک آف ریکارڈز میں شامل کیا گیا ہے۔
اس ہال کو 1996ء میں پرجاپیتا براہما کماریس ایشوریا وشوا ودیالیہ کی جانب سے تین کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا۔
آڈیٹوریم کا رقبہ = 8,988 مربع فیٹ
لمبائی = 137 میٹر
چوڑائی = 65.5 میٹر
افرادی گنجائش = 20 ہزار سے زائد نفوس
دروازے = 46 عدد
تراجم کی سہولت = 22 زبانیں
وسیع وعریض اسکرین والے ٹیلی وژن = 8 عدد
وسیع وعریض اسکرین والے پروجکٹرز = 4 عدد
Author Details
Hyderabadi
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں