ورڈزورتھ اردو میں - پروفیسر جوگیندر کوشل - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2009/04/08

ورڈزورتھ اردو میں - پروفیسر جوگیندر کوشل

Daffodils
For oft, when on my couch I lie
In vacant or in pensive mood
They flash upon that inward eye
Which is the bliss of solitude
And then my heart with pleasure fills‪,
And dances with the daffodils

نرگس
اب بہت سالوں کے بعد ، عالمِ تنہائی میں
جب لیٹتا ہوں بستر پر رنج و فکر میں
رنگین نرگس کی وہی تصویر
ابھر آتی ہے ذہن میں
یہ اداسی میں میری راحت کا سبب بنتی ہے
میرا دل جھوم اٹھتا ہے خوشی میں
اور ناچنے لگتا ہے
نرگس کے ساتھ ساتھ

Intimations of Immortality
The clouds that gather round the setting sun
Do take a sober colouring from an eye
That hath kept watch o'er man's mortality
Another race hath been, and other palms are won

حیات ابدی کی آگہی
دودھیا بادل جو منڈلاتے ہیں ڈوبتے سورج کے گرد
آنکھ جھپکتے ہی اس کے چہرے کو ڈھک لیں گے
یہ موت کا منظر ہوتا ہے
بےساختہ کہہ اٹھتا ہوں اک اور ستارا ٹوٹا
اک اور عظیم الشان دور ختم ہوا

اردو ترجمہ :
پروفیسر جوگیندر کوشل
(ریٹائرڈ انگلش پروفیسر ، یو۔جی۔سی انڈیا)

چندی گڑھ (پنجاب) کے انگریزی کے پروفیسر جوگیندر کوشل نے ولیم ورڈزورتھ کی شاعری کو اردو کا سنہری لباس پہنایا ہے۔ آپ فرماتے ہیں :
میں نے شاعری پڑھائی نہیں ہے بلکہ اسے جیا ہے !

مزید تفصیل یہاں پڑھئے۔

1 تبصرہ:

  1. شکریہ برادرم شیئر کرنے کیلیے اور رومن کو اردو کا قالب پہنانے کیلیے، بہت خوب۔

    جواب دیںحذف کریں