تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2009-05-16

ہندوستان : الکشن نتائج 2009ء

چار محاذی جنگ

یو-پی-اے (United Progressive Alliance)
سیاسی جماعتیں :
کانگریس ، ڈی-ایم-کے ، راشٹریہ جنتا دل ، این-سی-پی ، جھارکھنڈ مکتی مورچہ ، اور دیگر 5 جماعتیں

این-ڈی-اے (National Democratic Alliance)
سیاسی جماعتیں :
بی-جے-پی ، شیو سینا ، جنتا دل ، اکالی دل اور دیگر 9 جماعتیں

تھرڈ فرنٹ (تیسرا محاذ) (Third Front / United National Progressive Alliance)
تلگو دیشم ، انا ڈی-ایم-کے ، بہوجن سماج پارٹی ، جنتا دل (سیکولر) ، کمیونسٹ پارٹی (دونوں) اور دیگر 5 جماعتیں

فورتھ فرنٹ (چوتھا محاذ) (Fourth Front)
سماج وادی پارٹی ، راشٹریہ جنتا دل اور لوک جن شکتی پارٹی

*****
تازہ ترین نتائج
بمطابق : ہندوستانی معیاری وقت - 11:30 صبح

یو-پی-اے = 247
این-ڈی-اے = 155
تیسرا محاذ = 92
چوتھا محاذ = 33

متفرق نتائج :
کانگریس = 112
بی-جے-پی = 83

*****
تازہ ترین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بمطابق : ہندوستانی معیاری وقت - 12:30 دوپہر

برائے حیدرآباد پارلیمانی حلقہ :
مجلس اتحاد المسلمین کے اسد الدین اویسی 5000 ووٹ سے آگے

برائے آندھرا پردیش اسمبلی الکشن :
حلقہ ملک پیٹ :
مجلس اتحاد المسلمین کے احمد بلعلہ 17 ہزار ووٹ سے آگے

متفرق نتائج :
اظہر الدین (مرادآباد)
20 ہزار کی برتری کے ساتھ آگے

ورون گاندھی (پیلی بھت)
97 ہزار کی برتری کے ساتھ آگے

0 تبصرے:

تبصرہ میں مسکانوں کے استعمال کیلئے متعلقہ مسکان کا کوڈ کاپی کریں
:));));;):D;):p:((:):(:X=((:-o
:-/:-*:|8-}:)]~x(:-tb-(:-Lx(=))

تبصرہ کیجئے