ہمارے ایک دوست نے زمانہ طالب علمی کے این۔سی۔سی (National Cadet Corps) کا نغمہ یاد دلایا ہے۔
آپ سب کے لیے پیش ہے ۔۔۔۔
مکمل سائز میں دیکھنے کے لئےتصویر پر کلک کریں |
ہم سب ہندوستانی ہیں
ہم سب ہندوستانی ہیں
اپنی منزل ایک ہے
ہاں ہاں ہاں ایک ہے
ہو ہو ہو ایک ہے
ہم سب ہندوستانی ہیں
کشمیر کی دھرتی رانی ہے
سرتاج ہمالیہ ہے
صدیوں سے ہم نے اس کو
اپنے خون سے پالا ہے
دیش کی رکشا کی خاطر
ہم شمشیر اٹھا لیں گے
ہم شمشیر اٹھا لیں گے
بکھرے بکھرے تارے ہیں ہم
لیکن جھلمل ایک ہے
ہاں ہاں ہاں ایک ہے
ہم سب ہندوستانی ہیں
مندر گردوارے بھی ہیں یہاں
اور مسجد بھی ہے یہاں
گرجا کا گھڑیال کہیں
ملا کی کہیں ہے اذاں
اک اپنا رام ہے
اک ہی اللہ تعالیٰ ہے
رنگ برنگے دیپک ہیں
لیکن محفل ایک ہے
ہاں ہاں ہاں ایک ہے
ہو ہو ہو ایک ہے
ہم سب ہندوستانی ہیں
ہم سب ہندوستانی ہیں
لگتا ہے کسی بیوقوف پر غصہ آگیا آپ کو۔۔
جواب دیںحذف کریںبحر حال جنم بھومی سے محبت ہر انسان کا حق ہے۔
Aapko bhi mubarak
جواب دیںحذف کریںShuaib
اس اچھی شیئرنگ کا بے حد شکریہ
جواب دیںحذف کریںآپ کو بھی بہہہت بہت مبارک ہو
جواب دیںحذف کریںاز احمر
جواب دیںحذف کریںآپ کو بہت مبارک ہو
کیا یہ ترانہ اردو میں لکھا گیا ہے یا یہ کسی اور زبان سے ترجمہ کیا گیا ہے
کیوں کہ اس میں نغمگیت کی بےحد کمی ہے
میری طرف سے بھی مبارک ہو ،۔۔۔بھائی ۔ ۔
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم و رحمة الله
جواب دیںحذف کریںآج آپ کا نام دیکھ کر یوں محسوس ہوا کہ کھوئے ہوئے ہیرے مل گئے ہیں
جناب آپ کہاں ہوتے ہیں ؟
اُردو کی کھوج کے سلسلہ میں ایک پرانی کتاب کے 20 صفحات کے عکس جو آپ نے ارسال کر کے میری تحقیق مکمل کرنے میں مدد کی تھی وہ مین کبھی نہین بھولاسکتا ۔
اگر مناسب سمجھیں تو میرے بلاگ پر حاضری ڈال دیں تا کہ آپ سے براہِ راست بات ہو سکے