مشہور مصنف مائیکل ہارٹ نے 1978ء میں ایک کتاب لکھی تھی جو کہ بہت مشہور اور مقبول ہوئی۔
کتاب کا عنوان ہے :
The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History
(تاریخ کی 100 عظیم متاثر کن شخصیات کی فہرست)
کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ ان 100 شخصیات میں سب سے اول درجہ ۔۔۔
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم
کی ذاتِ گرامئ مبارک کو عطا کیا گیا ہے۔
دوسرے نمبر پر : نیوٹن
تیسرے نمبر پر : حضرت عیسیٰ (علیہ السلام)
چوتھے نمبر پر : گوتم بدھ
پانچویں نمبر پر : کنفیوشس
۔۔۔۔
10 ویں نمبر پر : البرٹ آئین اسٹائن
اس کتاب کا اُردو ترجمہ بھی بازار میں آ چکا ہے۔
اردو ترجمۂ کتاب کا عنوان : سو عظیم آدمی
مترجم : محمد عاصم بٹ
کتاب کے صفحات : 530
اسکرائیبڈ ڈاٹ کام پر اس اردو ترجمہ کا آن لائن مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
ربط : سو عظیم آدمی
یاد رہے کہ یہ اردو ترجمہ اصل انگریزی کتاب کا سب سے پہلا اور مستند اردو ترجمہ ہے جو کتاب کے مصنف اور پبلشر کی باقاعدہ تحریری اجازت حاصل کرنے کے بعد شائع کیا گیا۔
اس کتاب کے مقدمہ ، 100 عظیم شخصیات کی فہرست اور حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر تحریر کردہ مضمون کو ہم نے ایک پ-ڈ-ف فائل کی شکل دی ہے۔ جس میں 100 ناموں والی انگریزی فہرست بھی شامل ہے۔
جو کہ مطالعہ کے لئے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
دعاؤں میں راقم کو یاد رکھئے گا، شکریہ۔
فائل نام : 100 Great People _ Muhammad (saw).pdf
فائل سائز : 2.8 ایم-بی
فائل صفحات : 20
ڈاؤن لوڈ ربط : یہاں
Author Details
Hyderabadi
بہت شکریہ جناب شئیر کرنے کے لئے
جواب دیںحذف کریںڈاؤنلوڈ کر لی ہے انشااللہ جلدی پڑھ لوں گا
ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہا ہے
جواب دیںحذف کریںڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی
جواب دیںحذف کریں