tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post5262088647293042257..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: جماعت اسلامی کے سابق امیر "میاں طفیل محمد" کا انتقال پرملالSyed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-83979025750113399802009-09-07T12:23:45.999+05:302009-09-07T12:23:45.999+05:30کراچی کے کسی مخصوص علاقے کو منصورہ کا نام دے دیا گ...کراچی کے کسی مخصوص علاقے کو منصورہ کا نام دے دیا گیا ہوگا اور ایک منصورہ تو حیدرآباد، پاکستان میں بھی ہے۔ ایسے نجانے کتنے ہوں گے لیکن جماعت اسلامی پاکستان کا صدر دفتر ملتان روڈ، لاہور پر واقع ہے جو منصورہ کہلاتا ہے اور مندرجہ بالا تحریر میں حوالہ بھی اسی منصورہ کا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ وہیں پڑھائی گئی تھی۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-33194651534188711052009-07-01T17:08:12.897+05:302009-07-01T17:08:12.897+05:30آپ کی اصلاح کا شکریہ ابوشامل بھائی۔
لیکن میں نے من...آپ کی اصلاح کا شکریہ ابوشامل بھائی۔<br />لیکن میں نے منصورہ ، کراچی کے ساتھ جو <a href="http://sajshirazi.blogspot.com/2009/03/federal-b-area-karachi.html" rel="nofollow">یہ ربط</a> دیا ہے ، وہاں تو بتایا جا رہا ہے کہ منصورہ ، کراچی کے فیڈرل بی ایریا کا نیا نام ہے۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-51774311381380211962009-06-29T11:12:58.371+05:302009-06-29T11:12:58.371+05:30میاں طفیل بہت عظیم شخصیت تھے۔ اللہ ان کی لغزشوں پر...میاں طفیل بہت عظیم شخصیت تھے۔ اللہ ان کی لغزشوں پر معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ <br />جناب! ایک تصحیح کر لیں منصورہ کراچی میں نہیں بلکہ لاہور میں واقع ہے۔ منصورہ دراصل جماعت اسلامی پاکستان کا صدر دفتر ہے جو لاہور کے ملتان روڈ پر واقع ہے۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.com