tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post4462494576381390220..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: منظرنامہ : اردو بلاگرز سے شناسائیSyed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-44358474645996434672009-06-12T16:09:05.071+05:302009-06-12T16:09:05.071+05:30@ کاشفی:
بلاگ پر خوش آمدید اور انٹرویو کی پسندیدگی...@ کاشفی:
بلاگ پر خوش آمدید اور انٹرویو کی پسندیدگی اور دعاؤں کا شکریہ بھائی۔
@ Mawra:
آپ کا بھی شکریہ کہ منظرنامہ کے ذریعے اردو بلاگرز کی دنیا سے اوروں کو واقف کروا رہی ہیں۔ انٹرویو کے سوالات بھی عمدہ تھے جس کے سبب مجھے بھی جوابات دینے میں دلچسپی پیدا ہوئی۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-8646280854934775582009-06-12T05:19:38.456+05:302009-06-12T05:19:38.456+05:30بہت خوب۔ منظر نامہ کے لیے مختصر لکھنے کا شکریہ اور...بہت خوب۔ منظر نامہ کے لیے مختصر لکھنے کا شکریہ اور اتنی اچھی لسٹ پیش کرنے کا بھی شکریہ۔

مجھے ذاتی طور پر آپ کا انٹرویو بہت پسند آیا، اب تک ایسے انٹرویو بہت کم سامنے ْآئے، جنہیں پڑھ کر واقعی کہا جائے کہ زبردست انٹرویو تھا۔ آپ کا انٹرویو اور ایک اور انٹرویو مجھے پڑھ کر بہت مزہ آیا تھا۔
بہت شکریہ۔Mawrahttp://mawra.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-19145350460703277802009-06-10T23:03:06.574+05:302009-06-10T23:03:06.574+05:30السلام علیکم، آپ کا انٹرویو پڑھ کر۔۔اور آپ کے بارے...السلام علیکم، آپ کا انٹرویو پڑھ کر۔۔اور آپ کے بارے میں جان کر بہت ہی اچھا لگا۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔۔۔کاشفیhttp://kashif.urdutech.net/noreply@blogger.com