tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post3825772472828047134..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: مخصوص حیدرآبادی الفاظSyed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-44918494775257354672012-03-31T15:16:24.028+05:302012-03-31T15:16:24.028+05:30کوثر بیگ :
السلام علیکم۔ سیدھی طرف کے سائیڈ بار می...کوثر بیگ :
السلام علیکم۔ سیدھی طرف کے سائیڈ بار میں سب سے اوپر میرا ایمیل ایڈریس لکھا ہوا ہے ، اس پر ایک ایمیل کیجئے گا۔ بلاگ میں اردو کی شمولیت کا طریقہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-39327893368868616642012-03-31T14:22:31.250+05:302012-03-31T14:22:31.250+05:30بہت شکریہ آپ کے ریپلائی کرنے کے لئے میں نے بلاگ ت...بہت شکریہ آپ کے ریپلائی کرنے کے لئے میں نے بلاگ تو 2007 میں شروع کیا مگر اس کو اردو میں پورا تبدیل نہ کرسکی اور دوسوں کی رائے اور پڑھنے کے بعد کوئی بات کا پتہ ہی نہیں چلنے کا سوچ کر تو دل مانا نہیں اور ایک فورم میں جانے لگی ،حوصلہ آفزائی ملنے پر وہاں لکھ کر اپنا شوق پورا کرلیا مگر چند دنوں سےپھر اس بلاگ کی دنیا میں بہت ساروں کی تحاریر پڑھ کر دل مچلنے لگا تو دو تین بلاگ والے بھائیوں کو اردو تھیم میں تبدیل کرنے اور اردو ویب ایڈیٹر شامل کرنے کا طریقہ پوچھا مگر کسی نے مدد نہیں کی کیا کرتی چپ ہو رہی اگر آپ اس بات میں مدد کرسکتے ہیں تو پلیز میری مدد کرے پھر میں بھی اپنی بات آپ سب کے ساتھ سئیر کرسکوں گی ۔ اللہ اچھا رکھے بھائی آپکو۔۔۔کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-3591341759098576132012-03-30T17:40:20.765+05:302012-03-30T17:40:20.765+05:30کوثر بیگ :
بلاگ پر آپ کی تشریف آوری ، تعریف اور حو...کوثر بیگ :
بلاگ پر آپ کی تشریف آوری ، تعریف اور حوصلہ افزائی کا بےحد شکریہ۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی حیدرآباد سے ہے۔ شائد آپ نے ابھی ابھی بلاگنگ شروع کی ہے۔ امید ہے کہ ہمارے اپنے شہر فرخندہ بنیاد سے متعلق آپ کے بلاگ پر بھی بہت کچھ پڑھنے کو ملے گا۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-50917653691826376962012-03-30T14:57:42.661+05:302012-03-30T14:57:42.661+05:30السلام علیکم
بہت خوب میں آج آپ کا بلاگ بڑی غور ...السلام علیکم

بہت خوب میں آج آپ کا بلاگ بڑی غور سے دیکھتی رہی ایک دو تحاریر پڑھے بھی ہیں بہت اچھا لکھا ایسے لگا کہ ہر وہ بات میں جو کہنا چاہتی تھی وہ آپ نے قلم بند کرلیا شاید یہ ایک ہی شہر کے ہونا اس کی وجہہ ہو ۔آپ کا اپنے شہر سے محبت بہت اچھی بھی لگی ۔جیتے رہیں خوش رہیں بھائیکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-60584249622490635192007-12-15T19:50:00.000+05:302007-12-15T19:50:00.000+05:30قدیر احمد صاحب !آپ کے سوال کو پڑھ کر حیرت ہوئی۔ ا...قدیر احمد صاحب !
آپ کے سوال کو پڑھ کر حیرت ہوئی۔ اسی سے معلوم ہوا کہ حیدرآباد (دکن) کے متعلق اردو زبان میں انٹرنیٹ پر کچھ زیادہ مواد دستیاب نہیں ہے، جس پر ہم جیسوں کو غالباً توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
حیدرآباد میں زبانِ اوّل کے طور پر اردو ہی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ اس کا تناسب 60 اور 70 فیصد کے درمیان ہے۔ دوسرے نمبر پر ریاست (آندھرا پردیش) کی ریاستی زبان "تلگو" ہے۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-45122309224404442242007-12-12T16:38:00.000+05:302007-12-12T16:38:00.000+05:30آپ نے مجھے سکول میں ہمجماعت یاد کرا دیا ۔ اس کا چہ...آپ نے مجھے سکول میں ہمجماعت یاد کرا دیا ۔ اس کا چہرا اور اعلٰی اطوار میری نظروں کے سامنے آ گئےافتخار اجمل بھوپالhttps://www.blogger.com/profile/03646000535666782129noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-5732756644771781492007-12-11T20:54:00.000+05:302007-12-11T20:54:00.000+05:30کیا حیدرآباد میں اب بھی اردو بولی جاتی ہے؟ اور کتن...کیا حیدرآباد میں اب بھی اردو بولی جاتی ہے؟ اور کتنے فیصد بولی جاتی ہے؟Anonymousnoreply@blogger.com