tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post3013415933636880619..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: لیبیا اور معمر قذافی - ایک مختلف نقطۂ نظرSyed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-50556047885757530512011-04-20T18:18:52.608+05:302011-04-20T18:18:52.608+05:30عراق کی طرح یہ نیو ورلڈ آڈر کی نئی قسط ہے۔ جسکا فو...عراق کی طرح یہ نیو ورلڈ آڈر کی نئی قسط ہے۔ جسکا فوری مقصد مسلمانوں کے تیل جیسے قیمتی وسائل پہ قبضہ کرنا ہے۔ یہ صلیبی جنگوں کی نئی شکل ہے۔ وہی طیقے ۔ وہی خانہ خرابیاں، غداریاں، خرید کردہ امیر۔ <br /><br />آج مغرب لیبیا کے جن ہتیاروں کو تباہ کر رہا ہے ۔ انھیں قذافی کو دوہزار نو تک بیچتا رہا ہے۔ انقلاب بمباری اور توپ تلوار کے بوتے پہ نہیں آیا کرتے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-5590543842052177562011-04-20T15:48:25.943+05:302011-04-20T15:48:25.943+05:30ميں سیدہ فاطمہ منزلت صاحبہ کا مشکور ہوں کہ اُنہوں ...ميں سیدہ فاطمہ منزلت صاحبہ کا مشکور ہوں کہ اُنہوں نے حقيقت کو اخبار تک پہنجچايا ۔ ميں مئی 1976ء سے جنوری 1983ء تک لبيا ميں بطور ايڈوائزر اور آنريری چيف کوآردڈينيٹر رہا ۔ ميرا رابطہ اعلٰی عہديداروں سے لے کر عام آدمی تک ہوتا تھا ۔ ميں نے اُن لوگوں کو ہند و پاکستان کے لوگوں سے بہت بہتر پايا ۔ سب سے بڑی خوبی اُن کی بلادھڑک سچ بولنا تھی ۔ بُغز و حسد نام کو نہ تھا ۔ ميں نے لگ بھگ سارا لبيا گھوما اور ہر جگہ کے لوگوں کو اپنا ہمدرد اور بھائی پايا ۔ جب بھی مدد کی ضرورت ہوئی جو بھی سامنے تھا اُس نے بھرپور مدد کی ۔ يہاں تک کہ لڑکيوں اور عورتوں نے بھی ۔ ہمارے ہند و پاکستان کے لوگوں کی اکثريت صرف تنقيد کرنا جاتی ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-73438829651718039922011-04-20T15:02:06.251+05:302011-04-20T15:02:06.251+05:30جناب۔۔۔ یہی تو مسئلہ ہے ہمارے ساتھ کہ ہمیں جو میڈی...جناب۔۔۔ یہی تو مسئلہ ہے ہمارے ساتھ کہ ہمیں جو میڈیا دیکھاتا ہے، اسی کو مان لیتے ہیں۔۔۔ یہ جاننے کے باوجود کہ میڈیا کی اکثریت یکطرفہ سوچ دکھاتی ہے نا کہ انصاف سے کام لے۔۔۔ <br /><br />چالیس سال لیبیا کی عوام نے معمر قذافی کی حکومت میں گزار دیے۔۔۔ یہ بھی سوچنے والی بات ہے کہ اچانک ہی تیونس اور مصر کے بعد لیبیا کو اپنا حاکم برا کیسے لگنے لگ گیا۔۔۔؟ کوئی منطق تو ہو نا؟؟؟عمران اقبالhttp://emraaniqbal.wordpress.comnoreply@blogger.com