tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post2905492338750284659..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: آئی اے ایس (IAS-2009) مسلم ٹاپر - ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ۔۔۔Syed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-60989274647913342952010-05-14T13:37:53.540+05:302010-05-14T13:37:53.540+05:30آپکو فيصل کو انکل افتخار اور سب بھارت کو مبارکآپکو فيصل کو انکل افتخار اور سب بھارت کو مبارکپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-36355534752503647102010-05-13T11:31:38.624+05:302010-05-13T11:31:38.624+05:30مبارک ميں کسے دوں آپ کو يا اپنے آپ کو ؟ يہ نوجوان ...مبارک ميں کسے دوں آپ کو يا اپنے آپ کو ؟ يہ نوجوان اُس سرزمين سے تعلق رکھتا ہے جہاں ميں پيدا ہوا اور ہمارے خاندان کو بھارتی نيتاؤں نے 1947ء ميں زبردستی وہاں سے نکال کر پاکستان کی طرف دھکيل ديا تھا اور خاندان کے دو مرد شہيد بھی کر ديئے تھےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-36553658475518339092010-05-13T11:28:31.539+05:302010-05-13T11:28:31.539+05:30بے شک ذرہ نم ہوتو یہ مٹی بڑی ذخیز ہے، ایک دفعہ نہی...بے شک ذرہ نم ہوتو یہ مٹی بڑی ذخیز ہے، ایک دفعہ نہیں ہزاروں دفعہ اس خطے کے لوگوں نے ثابت کیا ہے کہ ہمیں تھوڑی سی راہنمائی کی ضرورت ہے اور ایک دفعہ صحیح راستہ اپنا لیں چاہے وہ سائنس کا میدان ہو یا کھیلوں کا دنیاہماری کاکردگی پر دانتوں میں انگلیاں دبا کر ششدہ رہ جاتی ہے اور بے اختار کہہ اٹھتی ہے یہ کیا؟ یہ لوگ اتنے باصلاحیت ہیں، ہمیں تو یہ معلوم نہیں تھا۔۔۔۔۔

ڈاکٹر شاہ فیصل کو طہ دل سے مبارکباد اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پورے ہندوستان کے نوجوان انہیں مشہل راہ بنائیں۔خورشیدآزادhttp://imaazad.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-82427842876136677542010-05-13T11:27:37.904+05:302010-05-13T11:27:37.904+05:30بے شک ذرہ نم ہوتو یہ مٹی بڑی ذخیز ہے، ایک دفعہ نہی...بے شک ذرہ نم ہوتو یہ مٹی بڑی ذخیز ہے، ایک دفعہ نہیں ہزاروں دفعہ اس خطے کے لوگوں نے ثابت کیا ہے کہ ہمیں تھوڑی سی راہنمائی کی ضرورت ہے اور ایک دفعہ صحیح راستہ اپنا لیں چاہے وہ سائنس کا میدان ہو یا کھیلوں کا دنیاہماری کاکردگی پر دانتوں میں انگلیاں دبا کر ششدہ رہ جاتی ہے اور بے اختار کہہ اٹھتی ہے یہ کیا؟ یہ لوگ اتنے باصلاحیت ہیں، ہمیں تو یہ معلوم نہیں تھا۔۔۔۔۔

ڈاکٹر شاہ فیصل کو طہ دل سے مبارکباد اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پورے ہندوستان کے نوجوان انہیں مشہل راہ بنائیں۔خورشیدآزادhttp://imaazad.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-23131044930690109652010-05-13T08:17:44.866+05:302010-05-13T08:17:44.866+05:30پاکستان کے لوگوں کی طرف سے بھی دلی مبارکباد :smile...پاکستان کے لوگوں کی طرف سے بھی دلی مبارکباد :smile:
اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کی تعداد میں اللہ مزید اضافہ فرمائے،آمینAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.com