tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post2266712266985283391..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: اردو کے نام پر ۔۔۔Syed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-29564004520787315702010-01-01T19:56:10.412+05:302010-01-01T19:56:10.412+05:30عنیقہ ناز
آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔ آپ کا یہ مش...عنیقہ ناز
آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔ آپ کا یہ مشورہ بھی وقتِ رواں کے لحاظ سے نہایت مناسب ہے کہ اس طرح کی کانفرنسز کو دو نسلوں کے درمیان جوڑنے والا پل بنانا چاہئے۔ اس کے لئے میں نے ذاتی طور پر کئی مرتبہ متعلقین کو توجہ دلائی مگر سنجیدہ قسم کے اساتذہ کے ذہنوں میں یہ تاثر عام ہے کہ نئی نسل بس عام فہم مشاعروں والی موقتی شاعری میں دلچسپی رکھتی ہے۔ سوال ان سے یہ ہے کہ اگر یہ سچ ہے بھی تو پھر آپ اس ٹرینڈ کو توڑنے آگے کیوں نہیں آتے؟

asma paris
شکریہ اور آپ کو بھی نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-16572307411708419352009-12-31T23:56:50.020+05:302009-12-31T23:56:50.020+05:30آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو نيا سال مبارکآپ کو اور آپکے اہل خانہ کو نيا سال مبارکasma parisnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-24520593493303984632009-12-26T14:52:19.716+05:302009-12-26T14:52:19.716+05:30یہ جو ان کانفرنسز میں آپ نے صرف عمر رسیدہ افراد کی...یہ جو ان کانفرنسز میں آپ نے صرف عمر رسیدہ افراد کی شرکت کی بات کی ہے تو یہ چیز میں کراچی میں بھی دیکھتی ہوں۔ کبھی ادبی محافل یا اسی طرح کی سرگرمیون میں جائیں جہاں تبادلہ ء خیال کے بیشمار مواقع موجود ہوں تو وہاں کی اکثریت عمر رسیدہ افراد پہ مشتمل ہوتی ہے۔ شاذ ہی ایسے افراد نظر آئیں گے جو اپنی عمر کی دوسری دہائ میں ہوں یعنی بیس سال سے کم یا اسکے قریب۔ عام طور پہ یہ افراد ساٹھ سال سے زیادہ ہوتے ہیں یعنی ریٹائرڈ افراد کا مجموعہ جو ہر قسم کی تبدیلی کے خلاف ہوتا ہے۔۔
اسکی بنیادی وجہ جو مجھے سمجھ آتی ہے اور جو میں اکثر نوجوانوں سے سنتی ہوں وہ بزرگوں کا انتہائ درشت اور نوجوانوں کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ ہے۔ یہ ہمارا جنوبی ایشیائ رویہ ہے ۔ جہاں اولاد رعایا ہوتی ہے اور نوجوانوں کو پتہ ہی کیا ہے۔ کہہ کر دور کر دیا جاتا ہے۔
حالانکہ ہونا تو یہ چاہئیے کہ ان کانفرنسز کو دو نسلوں کے درمیان جوڑنے والا پل بنا دیا جاتا مگر ایسا ہوتا نہیں ہے۔
بالکل صحیح حقیقت تو یہ ہے کہ اس وقت اردو کی نیٹ پہ جو بھی پیشرفت ہے اسے نوجوانوں نے ہی قائم رکھا ہوا ہے۔ جو سینیئرز ہیں انہیں اپنے تجربے کو شیئر کرنا چاہئیے مگر اس کی زبردستی نہیں کرنی چاہہئیے اور نہ ہی اسے ہر وقت اپنی عزت و وقار کا مسئلہ بنانا چاہئیے۔ نئے لوگوں کی حوصلہ افزائ اور انکے لئے جگہ بنانا چاہئیے۔ ورنہ ہوگا یہ کہ نوجوان بھی جیسے تیسے اپنے علیحدہ فورمز بنا لیں گے اور پھر وہ اپنے حساب سے چیزیں کرتے رہیں گے۔ لیکن اس طرح بہت ساری اہم باتیں کھو جائیں گی۔ شاید ایک نئ اردو زبان نکل آئے گی جو اپنے ماضی سے اتنی مضبوطی سے نہ جڑی ہو۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.com