tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post2037988010762259097..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: ہندوستان میں اُردوSyed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-39518876623357802242008-04-06T04:34:00.000+05:302008-04-06T04:34:00.000+05:30By typing in Urdu search the web using Yanthram.ht...By typing in Urdu search the web using Yanthram.
http://www.yanthram.com/ur/Madhuhttps://www.blogger.com/profile/04913681447290683123noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-78250769602429598772008-01-29T00:14:00.000+05:302008-01-29T00:14:00.000+05:30True. Dearth of popular literature is one of the c...True. Dearth of popular literature is one of the causes of decline in readership.

Aaah Ibn-e-Safi!!!editorhttps://www.blogger.com/profile/17073543434209800940noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-4601979146707767662008-01-12T13:17:00.000+05:302008-01-12T13:17:00.000+05:30ہندوستان میں اردو زندہ رہے گی ، اسکی وجہ اردو کا ا...ہندوستان میں اردو زندہ رہے گی ، اسکی وجہ اردو کا ایک عالمی زبان ہونا بھی ہے ، یہاں گلف میں لوگ اردو بولتے ہیں مگر کہتے ہیں کہ یہ ہندی ہے یا ہندوستانی ہے ۔ ۔ مگر اسے پاکستانی زبان اور مسلمانوں کی زبان کے طور پر مانا جاتا ہے ، اب ٓپ دنیا کے کسی بھی گوشے ہیں جاءیں اردو سمجھنے والے موجود ہوتے ہیں ۔ ۔ اور یہ ہی چیز اردو کو زندہ رکھے گی ۔ ۔ انشااللہ ۔ ۔ رہی بات ہندی کی تو اردو ہندی تقاضہ میں ڈاکٹر فرمان فتح پوری صاؓب نے بہت تفصیل سے اسے بیان کیا ہے اور بہت کچھ حقیقت ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-24862343141676268672008-01-12T12:53:00.000+05:302008-01-12T12:53:00.000+05:30السلام علیکمسچ کہا کہ زبان کے ختم ہونے سے مذہب یا ...السلام علیکم
سچ کہا کہ زبان کے ختم ہونے سے مذہب یا قوم تباہ نہیں ہو سکتی۔۔
خیر میں یہ سوچ رہی تھی کہ 'ہندی' اور 'اردو' میں کیا فرق ہے؟ معذرت اگر سوال بے تکا لگے لیکن میں اکثر کنفیوز ہو جاتی ہوں کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ انڈیا سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی ہم جیسی ہی زبان بولتے ہیں۔۔کچھ مخصوص الفاظ کے علاوہ۔۔ لیکن یہاں یوکے میں اس کو ہندی کہا جاتا ہے۔ تو کیا دونوں زبانوں میں فرق چند الفاظ کا ہے؟ یا اس کی کچھ اور وجہ ہے؟Anonymousnoreply@blogger.com