tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post8010883765870607206..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: نصر من اللہ وفتح قریب ۔۔۔؟!Syed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-51464353522438313942008-07-24T09:31:00.000+05:302008-07-24T09:31:00.000+05:30بہت افسوسناک خبر ہے۔ بقول شاعر: ہیں رہبروں کی عقل ...بہت افسوسناک خبر ہے۔ بقول شاعر: <BR/>ہیں رہبروں کی عقل پر پتھر پڑے ہوئے۔ <BR/>یہ صرف ہندوستان، پاکستان یا عربستان کی کہانی نہیں، مسلم امہ من حیث المجموع اس وقت قحط الرجال کا شکار ہے اور قیادت جن لوگوں کے ہاتھ میں ہے ان سے بڑا مفاد پرست تاریخ عالم نے کبھی روئے زمین پر نہ دیکھا ہوگا۔ نجمہ ہیبت اللہ کے بارے میں شاید آپ ہی نے بتایا تھا کہ وہ ابو الکلام آزاد کے خاندان سے تعلق کی دعویدار ہیں۔ کیا واقعی ان کے مولانا کے خاندان سے تعلق کی تصدیق ہو چکی ہے؟Anonymousnoreply@blogger.com