tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post7660197876601871247..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: میں ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہوں !Syed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-67646374892940475632012-08-06T19:24:44.722+05:302012-08-06T19:24:44.722+05:30ماشاء اللہ
بہت پیاری بچی اور بہت خوبصورت نظم ہے
ال...ماشاء اللہ<br />بہت پیاری بچی اور بہت خوبصورت نظم ہے<br />اللہ بچی کو ہمیشہ خوش و خرم و آباد رکھے<br />آمینارتقاء حیاتhttp://tehreemtariq.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-33172364415958046712012-07-02T07:42:26.576+05:302012-07-02T07:42:26.576+05:30جاپان میں مزدوری کیلئے آئے ہوئے ایک بھائی صاحب کو ...جاپان میں مزدوری کیلئے آئے ہوئے ایک بھائی صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی خوش خبری آئی تو ۔۔۔۔دھاڑیں مار کر بین کر رہے تھےیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-4120198417162530422012-07-02T04:20:43.655+05:302012-07-02T04:20:43.655+05:30حیدرآبادی بھائی السلام علیکم! جہاں تک میرا علم ہے ...حیدرآبادی بھائی السلام علیکم! جہاں تک میرا علم ہے یہ برائی اںڈیا کے پسماندہ علاقوں کے ہندووں میں عام ہے اب یہ برائی مسلمانوں اور پڑھے لکھے و صاحب حیثیت ہندووں میں بھی ہے ؟ اس بارے میں میں نہیں جانتا۔اس بارے میں شاید آپ سے جان کر میری اور بلاگ پڑھنے والے دیگر قارئین کے علم میں اضافہ ہو۔ اگرچہ پاکستان میں بھی لوگ لڑکی کی پیدائیش پر اس قدر خوش نہیں ہوتے جس قدر لڑکے کی پیدائیش پر لیکن کم از کم لڑکی کو ماں کے پیٹ میں قتل نہیں کیا جاتا بس قسمت کا لکھا سمجھ کر صبر کرلیا جاتا ہے۔<br />اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔رضوان خانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-12032319523637111542012-07-01T16:02:37.264+05:302012-07-01T16:02:37.264+05:30بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ۔ کم از کم میرا تج...بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ۔ کم از کم میرا تجربہ یہی ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com