tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post5801711656671607681..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: بابری مسجد : مقدمہ کا فیصلہ -- ردّعملSyed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-64640194882935848422010-10-03T13:08:53.746+05:302010-10-03T13:08:53.746+05:30@ جاوید اقبال
جاوید بھائی ، میں نے اردو محفل فورم ...@ جاوید اقبال
جاوید بھائی ، میں نے اردو محفل فورم پر لکھا ہے کہ بابری مسجد کا واقعہ ایک استثنائی واقعہ ہے اور یہ 1853ء سے چلا آ رہا تنازعہ ہے یعنی گذشتہ دیڑھ سو سال پرانا مسئلہ۔
بابری مسجد کا سانحہ تاریخِ ہند کا ایک سیاہ باب سہی مگر بلاشبہ ایک استثنائی واقعہ ہے ، اس استثنائی واقعہ کو بنیاد بنا کر یہ قیاس کرنا کہ انڈیا سے سیکولرزم بالکل ہی ختم ہو چکا ہے کچھ ناقابل یقین بات ہے۔ عبادات اور اعتقادات کے حوالے سے ہند کے مسلمانوں کو بھی اتنی ہی سہولیات حاصل ہیں جتنی ہندو اکثریتی طبقے کو۔ ہاں ، تعلیمی اور معاشی لحاظ سے شکایات کی جا سکتی ہیں مگر یہ شکایات صرف مسلم اقلیتی طبقہ کے ساتھ ہی نہیں بلکہ ہند کے دیگر اقلیتی طبقات کے ساتھ بھی روا رکھے گئے ہیں۔ اور ایسا تو ہر اس جگہ ہوتا ہے جہاں کوئی طبقہ اقلیت میں ہو۔ جیسا کہ چند اردو بلاگز پر ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان میں مہاجر طبقہ کو کافی کچھ جائز شکایات لاحق ہیں۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-28109028684086287872010-10-03T12:54:06.057+05:302010-10-03T12:54:06.057+05:30@ indscribe
عدنان بھائی ، آپ کی یہ بات بالکل بجا ہ...@ indscribe
عدنان بھائی ، آپ کی یہ بات بالکل بجا ہے کہ "کچھ تو ملا"۔
انصاف کے مغائر فیصلہ پر میرا احتجاج صرف اسلئے ہے کہ ۔۔۔۔ ہمارے برادرانِ وطن بیشمار سائیٹس ، بلاگز اور فورمز پر یہ تاثر دینے کی کامیاب کوشش کر رہے ہیں کہ ہندوستان کو متحد رکھنے کیلئے یہ فیصلہ ناگزیز تھا اور بس یہی درست انصاف ہے۔
جبکہ ہندوستان کو متحد رکھنے کیلئے کوئی "ناگزیر" فیصلہ ایک الگ چیز ہے اور دستاویزی شواہد کی روشنی میں "انصاف" پر مبنی فیصلہ ایک علیحدہ بات ہے۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-15998969713653719692010-10-03T00:43:58.496+05:302010-10-03T00:43:58.496+05:30آپ تو خود مسجديں جلانے والے ہيں آپ کس بات پہ شکائي...آپ تو خود مسجديں جلانے والے ہيں آپ کس بات پہ شکائيت کررہے؟

He was commenting in relation to the attack on Ahmadiyah, in which hundreds of villagers armed with sticks, axes and sharp weapons torched a car, four houses and part of a mosque on Friday.

http://www.thejakartaglobe.com/home/indonesian-president-again-appeals-for-calm-after-islamic-sect-attacked/399295

انڈونيشيا بھی سيکولرملک ہے اسکی سيکولرز پہ تو کوئی اعتراض نہيں آپکو-Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-14980027360110529252010-10-03T00:28:35.946+05:302010-10-03T00:28:35.946+05:30Aadab Arz karta huuN...I don understand your feeli...Aadab Arz karta huuN...I don understand your feelings but....

الہی باد ہائی کورٹ اور اتر پردیش کی دیگر عدالتوں نی ماضی میں کیسے فیصلے کیے ہیں چاہے اردو کے متعلق چاہے دو سال پرانا فیصلہ مسلمانون کے بارے میں یا سن انچاس کا اور اس کے بعد کے متعدد ایسے فیصلے جو کسی لحاظ سے بھی انصاف کی کسوٹی پرکھرے نہیں اترتے تھے . اس بار ایک تھائی دے دیا، کچھ تو ملا، یہ وہی یو پی ہائی جہاں آج بھی قانونن اردو ذریع تعلیم پر ممانعت ہے ہندوستان کی واحد ریاست ! ہر چیز آئیڈیل نہیں ہو سکتی..آخر کار جذباتی نریبازی نے ہی تقسیم کروایی...یہی وجہ سقوط-ا-حیدراباد کی رہی... ان سا کے نتائج قوم نے برسوں بھگتے ہیں....editorhttps://www.blogger.com/profile/17073543434209800940noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-3526200417218266842010-10-02T19:51:43.300+05:302010-10-02T19:51:43.300+05:30السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائی، بات یہ ہےکہ بھا...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائی، بات یہ ہےکہ بھارت دراصل یہ واویلہ توآئےدن کرتاہےکہ وہ سیکولرہےلیکن اصل میں ایسی بات ہےنہیں کیونکہ یہ ہندوستان ہندوکاملک ہےاوربس۔یہاں دوسری تمام مذہبوں کودوسرےدرجےکاشہری کہاجاتاہے۔توان سےانصاف کی کیاامیدرکھنی ہے۔یہ مسئلہ 1992میں ہوااورفیصلہ اب ہواکیونکہ اس کوطویل دیناانکی منشاء کےمطابق ہےوہاں پرمورتیاں پڑی ہوئیں ہیں وہاں پرظاہرسی بات ہےکہ ہندوؤں کاقبضہ توہوگیاناں۔ باقی حیدرآبادمیں جوہندومسلم فسادات ہوئےتھےان کےمجرموں کوکتنی سزاملی؟
کشمیرکامسئلہ بھی سب کےسامنےہےکتنےمسئلہےہیں لیکن حکومت بس وہی کرتی ہےجس میں اس کافائدہ بس
والسلام
جاویداقبالجاویداقبالhttp://javediqbal.ueuo.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-70623241942835041252010-10-02T18:43:39.205+05:302010-10-02T18:43:39.205+05:30testing 123testing 123Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-20239427633968223882010-10-02T12:48:13.837+05:302010-10-02T12:48:13.837+05:30تمہارا شہر تمہی مدعی تمہی منصف
مجهے یقین تھا میرا ...تمہارا شہر تمہی مدعی تمہی منصف
مجهے یقین تھا میرا قصور نکلے گاارشدnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-76844484118280011912010-10-01T16:46:23.199+05:302010-10-01T16:46:23.199+05:30فیصلہ یکطرفہ ہے اور اس کے خلاف مسلمانوں کو مزید کو...فیصلہ یکطرفہ ہے اور اس کے خلاف مسلمانوں کو مزید کوشش کرنی ہوگی۔ رہی بات بھارت کے سیکولر امیج ک تو وہ ہاتھی کے دانت ہیں کھانے کے اور دکھانے کے اور!

۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-77799495178495778652010-10-01T11:31:08.904+05:302010-10-01T11:31:08.904+05:30ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید
جو نہیں جانتے وفا کیا...ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہےnzkianihttps://www.blogger.com/profile/09938233467416534357noreply@blogger.com