tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post2641331981023440189..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: حسرت اس غنچہ پہ جو بن کھلے مرجھائےSyed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-32989166473990242782011-09-19T10:32:25.629+05:302011-09-19T10:32:25.629+05:30انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر...انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-88848851327789003942011-09-17T21:28:49.522+05:302011-09-17T21:28:49.522+05:30خبروں کے مطابق اظہرالدین نے عیدالفطر کے موقع پر بط...خبروں کے مطابق اظہرالدین نے عیدالفطر کے موقع پر بطور عیدی اپنے فرزند کو 13 لاکھ کی سوزوکی انٹرنیشنل بائک (Suzuki GSX-R1000) ان کی خواہش پر دلائی تھی۔ اور کہا جاتا ہے کہ اتوار 11/ستمر کی صبح آؤٹر رنگ روڈ پر گاڑی کی آزمائشی سواری کے دوران ایازالدین 210 کیلومیٹر کی رفتار سے بائیک چلا رہے تھے۔ انتہائی تیزرفتاری کے سبب گاڑی جب بےقابو ہوئی تو اس بھیانک حادثے میں عقبی نشست پر موجود ایازالدین کے پھوپھی زاد بھائی اجمل الرحمٰن موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایازالدین 6 دن تک موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا رہے تھے۔Anonymousnoreply@blogger.com