tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post213196251563692551..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: بریکنگ نیوز : آندھرا پردیش وزیر اعلیٰ لاپتہ ؟!Syed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-70697566928677395662009-09-04T10:55:43.146+05:302009-09-04T10:55:43.146+05:30حیدرآبادی وہ ریڈی واقع ایک ہیرو تھا جس پر صرف تم ہ...حیدرآبادی وہ ریڈی واقع ایک ہیرو تھا جس پر صرف تم ہی نہیں پورا ہندوستان مغموم ہے اور یہاں بنگلور میں بھی دو دن سرکاری سوگ ہے اور ہمارے لئے چھٹی ہے

دوسری بات کہ تمہارے اس بلاگ پر تبصرہ لکھنے میں اُکتاہٹ ہوتی ہے نہ چاہتے ہوئے بھی تبصرہ لکھتا ہوں، اپنے تبصرہ خانے کو ہٹاکر کوئی دوسرا خانہ استعمال کریں کیونکہ یہاں تبصرہ لکھنے میں دقت ہوتی ہےSHUAIBhttp://shuaib.in/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-70231091567925818952009-09-03T15:49:28.941+05:302009-09-03T15:49:28.941+05:30نہیں شعیب بھائی۔ یہ لفاظی نہیں ہے۔
ابھی ابھی معلو...نہیں شعیب بھائی۔ یہ لفاظی نہیں ہے۔
ابھی ابھی معلوم ہوا کہ ڈاکٹر ریڈی اس فضائی حادثے میں آنجہانی ہو گئے۔
ہم ڈاکٹر ریڈی کی وفات پر سچ مچ مغموم ہیں۔ آندھرا پردیش کے عوام ایک مضبوط سیاسی قائد و مدبر اور ریاست کے مسلمان اپنے ایک سیاسی حمایتی و ہمدرد سے محروم ہو گئے ہیں۔
ابھی ہم اس سانحے پر ایک اور مراسلہ تحریر کرنے کی تیاری میں ہیں۔Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-89535068336628605702009-09-03T11:18:08.565+05:302009-09-03T11:18:08.565+05:30کاش ہم بھی چیف منسٹر ہوتے
ایک چیف منسٹر کے لئے اتن...کاش ہم بھی چیف منسٹر ہوتے
ایک چیف منسٹر کے لئے اتنے جگاڑ کیوں؟
سیدھا بول دیتے کہ اس میں القاعدہ یا جیش محمد کا ہاتھ ہےSHUAIBhttp://shuaib.in/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-62322160528184212202009-09-03T04:53:27.811+05:302009-09-03T04:53:27.811+05:30اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
حکمران تو ...اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
حکمران تو دہشت گرد تنظیموں کے لیے من بھاتا کھاجا ہوتے ہیں ان کو اغوا کرکے یا قبضے میں لے کر کئی مطالبات منوائے جاسکتے ہیں۔ وزیر اعلٰی کی بدقسمتی وہ خود ان کے ہتھے جا چڑھے۔دوستhttp://awaz-e-dost.blogspot.comnoreply@blogger.com