tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post1047249621239617503..comments2024-01-09T21:31:24.026+05:30Comments on Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature: فیض احمد فیض کی نعت گوئی ۔۔۔؟Syed Hyderabadihttp://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-8159838365459830432010-04-25T11:52:25.471+05:302010-04-25T11:52:25.471+05:30جناب ميرے پاس دستاويزی ثبوت تو نہيں ہے ليکن اتنا ج...جناب ميرے پاس دستاويزی ثبوت تو نہيں ہے ليکن اتنا جانتا ہوں کہ اس کے مرنے تک لوگ يہی کہتے رہے اور اُس نے کبھی ترديد نہيں کی ۔ باقی دلوں کے حال تو صرف اللہ جانتا ہے ۔
ايک اور واقعہ يہ ہے کہ وہ صاحب اپنے آپ کو کميونزم قسم کی مساوات کا علمبردار گردانتے تھے مگر اُن کی بيٹی کنيئرڈ کالج لاہور ميں پڑھتی تھی جہاں اُس زمانہ ميں صرف وڈيروں اور يورپ پرستوں کی بيٹياں پڑھتی تھيں مزيد يہ کہ شادی انہوں نے کس سے کی تھی کيا وہ کيميونزم کی حامی تھی ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-54876743843554096922010-04-25T01:43:22.639+05:302010-04-25T01:43:22.639+05:30@ افتخار اجمل بھوپال
محترم انکل جی۔ آپ کے وسیع مطا...@ افتخار اجمل بھوپال
محترم انکل جی۔ آپ کے وسیع مطالعے اور طویل تجربے کو نہ ماننا ناممکن ہے۔ لیکن ۔۔۔۔ کیا اس بات کا واقعتاً کوئی ثبوت موجود ہے کہ فیض نے ہمیشہ ہی اللہ کے وجود کا انکار کیا تھا اور مرتے دم تک انہوں نے اپنے اس انکار سے رجوع نہیں کیا؟
@ AbdulAziz
واہ واہ کیا نکتہ بیان کر دیا کہ : راست تعریف کا نام کس نے "نعت" رکھدیا-- اور یہ ایک صنف چل پڑی ۔۔۔۔۔
اب اس طرح تو نہایت آسانی سے اردو شاعری کی تمام اصناف کا تیاپانچہ کیا جا سکے گا۔
حضور عالی۔ میں اب بھی یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ غالب اور فیض اور دیگر کی اس طرح کی بےتکی پشت پناہی سے اردو ادبی دنیا کو کیا تمغۂ امتیاز حاصل ہو جائے گا؟Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-47245935074112780942010-04-25T00:00:14.169+05:302010-04-25T00:00:14.169+05:30غزل بت ھزار شیوہ -- اسکا ھر شعر دوسرے شعر سے الگ ...غزل بت ھزار شیوہ -- اسکا ھر شعر دوسرے شعر سے الگ ہوتا ہے-- غالب فی الحال ایک غزل یاد اتی ہے کل کے لئے نہ کر اج کے لئے کر آج نہ خسست شراب مین:: یہ سء ظن ہے ساقی کوثر نے باب مین///آصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہے::حیراں ہون پھر مشادہ ہے کس حساب مین////رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھئے تھمے:: نے ھاتھ باگ پر ہے نہ پاہے رکاب مین:: -- ہان تو یہ تیعن شعر ایک غزل کے اور الک الگ رنک لئے ہوئے--

رہی نعت گوئی: جب بھی ھم درود پڑھتے ہین چاہے اذاں کے بات کی دعا (گرچہ کہ یہ ساری کی ساری درود ہی ہے) اتحیات مین درود ہو قران مین درود ہو-- سارے درود ھم اللہ سے دعا کرتے ہین کہ اللہ تو درود پہیج محمد (ص) پر- کوئی درود راست ھم سے آقا (ص) کو نہی جاتا-- ھم کیا ہین جبکہ مندرجہ بالا مثالون مین ھماری دعا ہوتی ہے (الھم )

اللہ کی جانب سے-- ھم کیا ھمارے الفاظ کیا !! لیکن راست تعریف کا نام کس نے "نعت" رکھدیا-- اور یہ ایک صنف چل پری-- نعت گو، بعت گو شعراء اس بے ادبی سے بچنے کے لئے غالب اور فیض نے نعت کا اھتمام نہی کیاAbdulAzizhttps://www.blogger.com/profile/10857786305120756717noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5278377707373857368.post-79069227785655048422010-04-24T20:10:23.322+05:302010-04-24T20:10:23.322+05:30آپ سب لوگ اديب ہيں اور ادب سے واقف ۔ ميں بقول شخصے...آپ سب لوگ اديب ہيں اور ادب سے واقف ۔ ميں بقول شخصے ايک پڑھا لکھا لوہار ہوں جو بات ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ايک شخص جو اللہ ہی کو نہيں مانتا تھا اُسے نعت سے کوئی غرض ہو سکتی ہے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com