بجلی تیرا نام کتنا پیارا ، میں تو گیا مارا - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2012/05/05

بجلی تیرا نام کتنا پیارا ، میں تو گیا مارا

بجلی کی کمیابی کے مسئلے پر ایک منی کہانی نظر سے گزری۔ کہانی کے بنگلہ دیشی مصنف ہیں : چودھری فردوس
لیجیے ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔

***

سن : 2012
پہلا دوست : یار لائیٹ کب آئے گی؟
دوسرا دوست: ہمارے علاقے سے جب جائے گی تب تمہارے علاقے میں آئے گی

سن : 2015
پہلا دوست : یار سنا ہے آج لائیٹ آئے گی؟
دوسرا دوست: جھوٹ ۔۔۔۔ ! آج راج شاہی میں آئے گی کل باریسال میں

سن : 2022
پہلا دوست : سنا ہے ، پہلے لائیٹ آتی تھی؟
دوسرا دوست : دماغ مت چاٹو ۔۔۔ یہ سب قصے کہانیوں کی باتیں ہیں۔ سو جاؤ اور مجھے بھی سونے دو

سن : 2025
پہلا دوست : یار ! لائیٹ ۔۔۔۔
دوسرا دوست : گالی کیوں بکی ؟

5 تبصرے:

  1. کمال ہے جی ۔ یہ کہانی پاکستان کے شہروں کے ناموں کے ساتھ پچھلے سال پاکستان میں گردش کر رہی تھی

    جواب دیںحذف کریں
  2. تمہارے یہاں سعودی عرب میں بجلی جاتی نہیں، پھر یہ پوسٹ کس کو تحفہ کرنے لکھی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  3. افتخار اجمل بھوپال : میں نے تو یہ کہانی فیس بک پر کل ہی پڑھی تھی۔ معلوم نہیں تھا کہ بنگلہ دیش سے پہلے یہ کہانی پاکستان میں بھی گردش کرتی رہی ہے۔
    SHUAIB : جی بھائی ، درست ہے کہ یہاں بجلی جاتی نہیں ۔۔۔ مگر کہانی اچھی لگی ، سو شئر کر دیا۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. بھائی یہ کہانی تو کچھ سنی سنی، دیکھی دیکھی، بیتی بیتی لگ رہی ہے، یوں لگ رہا ہے اپنے ہی گھر کی بات ہو۔

    ایک اچھا جملہ ہے کہ:

    ہم نے اپنے بڑوں سےسنا ہے پرانے وقتوں میں بجلی ہوا کرتی تھی۔

    اچھی تحریر ہے بلکل منہ بولتی تحریر ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. بہت عمدہ جی بہت عمدہ

    جواب دیںحذف کریں