تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2012-12-12

عالمی تھنک ٹینک - اردو اکیڈمی انٹرنیشنل کا قیام

Rohail Khan - Fonder UAI عالمی تھنک ٹینک ، آسمانِ اردو کا نیا ستارہ ، اردو اکیڈمی انٹرنیشنل مرکزی آفس جدہ سے کام کا باقاعدہ آغاز ، چند ہ...

بتاریخ : ‪2012-12-06

تجھ سے محرومی کا غم صدیوں رلائے گا ۔۔۔

تجھ سے محرومی کا غم صدیوں رلائے گا مگر اپنے دیوانوں کو جینے کا ہنر دے کر گئی 6/دسمبر کیا ہے؟ بابری مسجد کیا ہے؟ اس کا جواب ہمارے پاس ...

بتاریخ : ‪2012-12-04

تقریب پذیرائی برائے سید شاکر القادری - القلم تاج نستعلیق فونٹ

القلم تاج نستعلیق (اولین اوپن سورس ترسیمہ جاتی اردو فونٹ) کا اجراء 9/نومبر/2012 کو عمل میں آیا تھا۔ القلم تاج نستعلیق ، دراصل بر صغیر پاک و...

بتاریخ : ‪2012-12-02

ڈبل کا میٹھا

آج حالات بدلے ، وقت بدلا تو کدو کی کھیر ، خوبانی کا میٹھا ، فروٹ کا میٹھا اور دیگر میٹھے دسترخوان پر چھا گئے ہیں۔ لیکن ہمیں ڈبل کے میٹھے ک...

بتاریخ : ‪2012-11-28

بلاگ اسپاٹ بلاگ کے مراسلات و تبصروں کی تعداد

ہمارے بلاگ کے ایک قاری نے دریافت کیا ہے کہ بلاگر ڈاٹ کام پر قائم بلاگ کے جملہ مراسلات اور جملہ تبصروں کی تعداد کس طرح معلوم کی جا سکتی ہے؟ ...

بتاریخ : ‪2012-11-23

خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی!!

شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔ تقریب میں موجود تمام حاضری...

بتاریخ : ‪2012-10-25

الوداع ڈاکٹر عنیقہ ناز

اردو محفل کی اس خبر ( عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پرملال ) اور معروف بلاگر ایم۔بلال۔ایم کی اس تحریر ( ڈاکٹر عنیقہ ناز چلی گئیں ) کے ذریعے یہ ا...

بتاریخ : ‪2012-10-12

نفلی حج اور سعودی دارالافتاء کا فتویٰ

سوال: کیا ہر سال حج کی خواہش رکھنے والوں کے لئے حج کرنا مستحسن ہے یا 3 برس میں ایک مرتبہ یا 2 سال میں ایک مرتبہ حج کرنا افضل ہے؟ جواب: (ف...

بتاریخ : ‪2012-10-02

پاکستان کی تعریف

کیا آپ نے ابن انشا کی "اردو کی آخری کتاب" پڑھی ۔۔۔۔ پرانی بات ہے پاشا ۔۔۔ اسی لہجے میں ذرا آج کے پاکستانی قلمکار سے خود پاکستان کی...

بتاریخ : ‪2012-07-24

آج کا میڈیا

cartoonist: Subhani لڑکی پر حملہ ؟ جاؤ صاب ، جا کے پہلے میڈیا کو بتاؤ یہ بات۔ اس کے بعد ہم میڈیا کی ویڈیو فوٹیج کے سہارے مجرمین کو پکڑ ل...

بتاریخ : ‪2012-07-18

زندگی اور موت ۔ اوپر والے کے ہاتھ ہے جہاں پناہ

راجیش کھنہ 1942-2012 زندگی اور موت ۔۔۔ اوپر والے کے ہاتھ ہے جہاں پناہ ، جسے نہ آپ بدل سکتے ہیں اور نہ میں ! ہم سب تو رنگ منچ کی کٹھ پتلی...

بتاریخ : ‪2012-07-02

یہ اردو جبان ہے پیارے ۔۔۔

ارے نئیں پاشا! کیا باتاں کرتے ہیں آپ بھی ۔۔۔ اتنا پرانے زمانے کی بھی بات نئیں ۔۔ ابھی کچھ پرسوں کی بات ہے ۔۔۔ بس یہی کوئی ہمارے نانا جان قبل...

بتاریخ : ‪2012-07-01

میں ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہوں !

میں ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہوں ! کیا میں ہنستی ہوئی آپ کو اچھی لگتی ہوں؟ اچھا ! آپ کہتے ہیں سب ہی کو اچھی لگتی ہوں! پھر لوگ کیوں ہم لڑکی...

بتاریخ : ‪2012-06-30

آندھرا پردیش - انجینیرنگ اور میڈیکل مسابقتی امتحان 2012 کا نتیجہ

ریاست آندھرا پردیش میں انجینرنگ کالجز کی تعداد تقریباً 850 اور میڈیکل کالجز کی تعداد تقریباً 53 ہے۔ ان کالجز میں داخلے ایک مسابقتی امتحان EA...

بتاریخ : ‪2012-06-25

۔۔۔ میرا نام ہے دہشت گردی

میں ہوں "آتنک" میرا نام ہے دہشت گردی گونجتی رہتی ہے ہر ملک میں آواز میری نہ کوئی باپ میرا اور نہ کوئی میرا خدا کوئی مذہب نہ می...

بتاریخ : ‪2012-06-21

یہ اردو زبان ہے پیارے --- جاپانی اردو پروفیسر

جاپان کی دائیتو بنکا یونیورسٹی میں اردو تعلیم و تدریس کے عہدے پر فائز پروفیسر ہیروجی کتاؤکا [Hiroji Kataoka] کو ان کی تعلیمی خدمات کے صلے ...

بتاریخ : ‪2012-06-15

مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے - مہدی حسن

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے مری یاد ہوگ...

بتاریخ : ‪2012-05-27

پڑھنا ہو تو اردو کی کتاب پڑھئے ۔۔۔ مگر !

بہرکیف ! عرض کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی مضمون لکھنے کے لئے کسی نہ کسی موضوع کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔ لیکن آجکل کے گھاگ "لکھاری" بغیر کس...

بتاریخ : ‪2012-05-18

پاکستان : کرپٹ سیاستداں ، بےحس قوم

معذرت خواہ ہوں! ہندوستان / پاکستان کے تعلقات ، تنازعات پر گفتگو کرنا غالباً پل صراط پر چلنے کے برابر ہے۔ اسلیے طویل صحافتی تجربے کے باوجود ...

بتاریخ : ‪2012-05-07

جواں جواں ، حسیں حسیں : یہ لکھنؤ کی سرزمین

لکھنؤ ریلوے اسٹیشن لکھنؤ -- تصورات پر چھا جانے والا شہر ہے۔ حالانکہ حالیہ عرصے میں یہ شہر پست سطح کی سیاسی سرگرمیوں کا محور رہا ہے اور ...

بتاریخ : ‪2012-05-05

بجلی تیرا نام کتنا پیارا ، میں تو گیا مارا

بجلی کی کمیابی کے مسئلے پر ایک منی کہانی نظر سے گزری۔ کہانی کے بنگلہ دیشی مصنف ہیں : چودھری فردوس لیجیے ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔ *** سن : 201...

بتاریخ : ‪2012-04-28

یہ نہ تھی ہماری قسمت -- عابد معز

طنز و مزاح کو اور کئی زبانوں کی طرح اردو میں بھی ایک باوقار مقام حاصل ہے۔ ہاں بزعم خود بعض قلمکاروں نے طنز و مزاح کے نام پر مسخرہ پن کو روا...

بتاریخ : ‪2012-04-24

ہند و پاک تعلقات - جنرل کیانی کا بیان - نئے امکانات

ہندوستان کی تقسیم کے بعد جو تلخیاں پیدا ہوئی تھیں وہ اب بھی دونوں ممالک کے انتہا پسندوں کے وجود کو باقی رکھنے کے لئے نہ صرف غذا کا کام کر رہ...