تعمیر نیوز - تازہ ترین

ہندوستان: ہندوستان: شمالی ہند: جنوبی ہند: مشرقی مغربی ہند: تجزیہ: تجزیہ:
ہند - تاریخ/تہذیب/ثقافت: تاریخ دکن: مسلمانان ہند: کلاسیکی ادب: اردو ہے جسکا نام: ناول: جنسیات:

بتاریخ : ‪2011-10-30

Miss you ...

جانِ عزیز !!
برائے مہربانی میرے ساتھ رہنے کو واپس آ جاؤ
تم تو پچھلے مہینے (لگتا ہے خفا ہو کر) نہایت تیز رفتاری سے رخصت ہو گئی تھیں
اتنی افراتفری میں چلی گئیں کہ مجھے اپنے منصوبے تم کو بتانے کا موقع ہی نہیں ملا

آئی مِس یو !!

مجھ سے اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو بہت بہت معافی چاہتا ہوں
میں وعدہ کرتا ہوں کہ اب سے تمہارے ساتھ اچھا رہوں گا
محبت کے ساتھ !!

4 تبصرے:

Ikram Ahmed.. نے لکھا ۔۔۔

Assalamualaikum Janaab...Dear Salary ka Tarjuma shayed aap ne apne hisaab se kya hai ...

SHUAIB نے لکھا ۔۔۔

ہر ماہ اختتام پر ہی منصوبے یاد آتے ہیں اور سیلری ملنے کے بعد افرا تفری میں خرچ کرکے پھر غلطی کا احساس بھی ـ ـ ـ ہائیں

اسلئے میں خود کا بزنس کرتا ہوں ـ

محمد وارث نے لکھا ۔۔۔

I miss HER too!
:)

Saqib Shah نے لکھا ۔۔۔

اسلام علیکم،
جناب بہت خوب ترجمہ ہے لیکن اس ترجمہ میں اردو کی شدید آمیزش ہے۔ آپ کے لیے یہ لنکس گوش گزار ہے۔
http://www.4shared.com/photo/H15BZmZf/Zindagi_ka_Darakht__Urdu_.html?

ثاقب شاہ

تبصرہ میں مسکانوں کے استعمال کیلئے متعلقہ مسکان کا کوڈ کاپی کریں
:));));;):D;):p:((:):(:X=((:-o
:-/:-*:|8-}:)]~x(:-tb-(:-Lx(=))

تبصرہ کیجئے