بتاریخ : 2011-04-03
انڈیا - کرکٹ ورلڈ کپ 2011 چمپئین
اب زیادہ کیا لکھا جائے، تصویر کافی ہونا چاہئے
اعداد و شمار بھی یار لوگوں نے اکٹھے کر لئے ہیں ادھر ادھر
سیدھی سی بات اور کروڑ روپیوں کی بات
ٹیم انڈیا نے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کو جتا دیا۔
ٹیم انڈیا کو ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔
(اب یہ نہ ہو کہ اگلے ورلڈ کپ کو پانے پھر دو تین دہائیاں بیت جائیں۔)
سبسکرائب کریں:
بلاگ کے مراسلات (Atom)






5 تبصرے:
اس فتح پر دلی مبارکباد قبول فرمائیں...
مبارک ہو جناب
tamam pakistanion ki taraf sey bohat bohat mubarak ho
کرکٹ ٹيم کی فتح مبارک ہو
آپکو اور پوری قوم کو ڈھیروں مبارک بادیں
محمد سعید پالن پوری
تبصرہ کیجئے