ہندوستان کا مومی عجائب گھر - سدھاگری میوزیم (کولہاپور) - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2010/06/13

ہندوستان کا مومی عجائب گھر - سدھاگری میوزیم (کولہاپور)

دنیا کے وہ عجائب گھر جو موم سے بنے مجسموں کے لئے مشہور ہیں وہ ہیں :
مادام تساد (لندن) اور موشے گریون (پیرس)
مگر ۔۔۔۔۔
ذرا ٹھہرئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ۔۔۔
ایک "مومی میوزیم" ہندوستان میں بھی پایا جاتا ہے !!

یہ میوزیم ۔۔۔ ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے ایک مشہور ضلع کولہاپور کی تحصیل کرویر میں ہزار سالہ قدیم ہندوؤں کے ایک مقدس مقام شری کشترا سدھاگری مٹھ میں قائم کیا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ یہ میوزیم گاندھی جی کے ایک خواب کی تعبیر ہے۔ اس میوزیم کے قیام کے اصل مقاصد میں یہ بات شامل ہے کہ مغل بادشاہت سے قبل کی مہارشٹرین دیہی زندگی کی عکاسی کی جائے۔ مومی مجسموں کے ذریعے ایک چھوٹے سے گاؤں کی بھرپور پیشکشی اور ہر منفرد انداز و اطوار کی عکاسی میں یہ میوزیم یقیناً کامیاب ہے اور ایک سے زائد مرتبہ دیکھے جانے کے قابل بھی۔

وکی پیڈیا پر اس عجائب گھر کی تفصیل یہاں مطالعہ فرمائیں۔
مزید تفصیلات یہاں بھی ۔۔۔۔
سدھاگری میوزیم ویب سائیٹ
Siddhagiri Museum - India's answer to Madame Tussauds
انڈو امریکن کیلیفورنیا :: سدھاگری - دیہی زندگی کا عجائب گھر

میوزیم کے کچھ منفرد مجسموں کی تصاویر یہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

|

|

10 تبصرے:

  1. اسکرپٹ سے پوسٹنگ کا جائزہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. معذرت خواہ ہوں کہ مندرجہ بالا تبصرہ ایک تجربہ کے تحت پوسٹ کیا.

    جواب دیںحذف کریں
  3. معذرت خواہ ہوں کہ مندرجہ بالا تبصرہ ایک تجربہ کے تحت پوسٹ کیا.

    جواب دیںحذف کریں
  4. معذرت خواہ ہوں کہ مندرجہ بالا تبصرہ ایک تجربہ کے تحت پوسٹ کیا.

    جواب دیںحذف کریں
  5. لگتا تو یہی ہے کہ آپ کا تجربہ کامیاب رہا
    ماورائی فیڈر کے قارئین کو یہ سہولت کب تک دستیاب ہو سکے گی؟

    جواب دیںحذف کریں
  6. ایک بار پھر اسی اسکرپٹ سے یہ پیغام پوسٹ کر رہا ہوں. میرا تجربہ بلا شبہہ کامیاب ہے لیکن ابھی اس میں کئی تیکھے اور کھردرے کنارے ہیں جنھیں پالش کرنے کی ضرورت ہے. اس کے بعد ہی ماورائی فیڈر میں شامل کروں گا ان شاء اللہ . ماورائی فیڈر صارفن کو ابھی تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا.

    جواب دیںحذف کریں
  7. اسلام علیکم
    بھائی صاحب اگر یہ تھیم اردوا دیں تو بہت نوازش ہو گی۔
    http://www.bloggerstyles.com/i3theme-grassy-green-blogger-template/

    email-pakiez at gmail.com

    جواب دیںحذف کریں
  8. @ Pakistani
    وعلیکم السلام
    جی بھائی۔ میں نے آپ کو ایمیل کیا ہے۔ دیکھ لیجئے گا۔

    جواب دیںحذف کریں
  9. آداب
    خوب. چند روز قبل حیدرآباد فرخندہ باد گیا تھا اور آپکا بھی خیال آیا
    افسوس کہ میرے پاس آپکا فون نمبر نہیں تھا ورنہ رابطے کی کوشش کرتا
    مجھے تو یہ بھی علم نہین کہ آپ ہندوستان میں ہیں یا بیرون ہند خیر

    جواب دیںحذف کریں
  10. السلام علیکم عدنان بھائی۔ کافی دن بعد بلاگ پر تشریف لائے آپ۔ شکر گزار ہوں۔
    افسوس ہوا کہ آپ سے ملاقات نہ ہو پائی۔
    ویسے بندہ کافی عرصہ سے مملکت سعودیہ میں ہے۔ عموماً ہر سال رمضان میں حیدرآباد میں سالانہ چھٹیاں گزارتا ہوں۔ آنے والے رمضان میں حیدرآباد آنا ہوا تو ضرور رابطہ کیجئے گا۔ میں اپنا فون نمبر آپ کو ایمیل سے بھیج دوں گا ان شاءاللہ
    آپ کدھر ہوتے ہیں بھائی ؟ بنگلور یا یو-پی ؟

    جواب دیںحذف کریں