قرآن وِتھ سرچ - Quran with Search - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2009/06/24

قرآن وِتھ سرچ - Quran with Search

سافٹ وئر انجینئر محمد کاشف نے "قرآن وِتھ سرچ" نامی سافٹ وئر کو انٹرنیٹ کی دنیا میں متعارف کروایا ہے ، جو کہ اعلیٰ خصوصیات کا حامل ہے۔
یہ سافٹ وئر اصل عربی متن کے ساتھ ساتھ اردو اور انگریزی تراجم میں بھی دستیاب ہے۔
اس میں آپ براہ راست کسی بھی سورة یا آیت کو منتخب کر سکتے ہیں اور دونوں تراجم میں کسی بھی لفظ مثلاً : نماز ، زکوٰة ، عورت ، جہاد ۔۔۔۔ وغیرہ کو بآسانی تلاش کیا جا سکتا ہے۔
سافٹ وئر کے متعلق مزید تفصیلات ۔۔۔۔
اردو میں : یہاں
انگریزی میں : یہاں
سافٹ وئر ڈاؤن لوڈ (5.7 MB) : یہاں

نئی دہلی سے شائع ہونے والے اخبار "جدید خبر" میں ہندی کے 'اسٹار' بلاگر محترم جناب عمر کیرانوی نے اس سافٹ وئر کو ہندوستان بھر میں منظر عام پر لانے اور اسے مفت تقسیم کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ تاکہ قرآن کریم کو بیک وقت مختلف زبانوں میں سیکھنے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ محققین ، مقالہ نگار اور ریسرچ اسکالرز بھی خاطر خواہ استفادہ کر سکیں۔
اخبار جدید خبر کی متعلقہ خبر یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

8 تبصرے:

  1. السلام علیکم
    بہت اچھی کاوش ہے ۔ اللہ اجرِ خیر دے

    میں نے ڈاؤن لوڈ کر لیا ۔ انسٹال کنے کیلئے نیٹ ورک 3.5 مانگتا ہے ۔ اسے انسٹال کرنے لگا تو وہ ونڈوز کا سروس پیک 3 مانگتا ہے مگر میرے پاس سروس پیک 2 ہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. Assalamu alaikum,
    bhai kashif se yahan ka pata laga aajto bas hazri laga raha hoon, urdu duniya ke liye men naya nahin hoon,, 7 saal pehle www.jadeedadab.com mere tawun se mumkin ho saki thi,,, urdustan.com se bhi juda hoon,, aajkal hindi men laga hoon,,mera blog indian 10 zabanon ke elawa urdu wale roman men padh sakte hen,,,ya google translate se bhi bhot kuch samajh sakte hen,,
    عمر کیرانوی

    सात धर्मों के अंतिम अवतार मुहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम
    antimawtar.blogspot.com

    अल्‍लाह के छ चैलेंज विस्‍तार से
    islaminhindi.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں
  3. اتنی مفید معلومات کا شکریہ۔ ہم نے بھی انسٹال کر لیا ہے اور اسے بہتر پایا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. bhai saheb,,,mujhe jate jate ek bar phir,,,kuch kehne aana pada,,,,akhbar ka jo link aapne lagaya he,,yeh har din naya akhbar dikhayega..is liye sirf naam de dain,,,
    doosri baat jo aapne site metter lagaya he yeh dhokhebaz he,,,mene ise azmaya huya he,,,
    behtar hoga http://www.99counters.com/ try karen,
    ya phir flag counter
    donon ko dekhne ki liye dekhen
    antimawtar.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں
  5. اجمل انکل ، وعلیکم السلام۔ آپ کا مسئلہ میں نے سافٹ وئر خالق کاشف بھائی کو بتا دیا ہے ، امید ہے کہ وہ آپ سے بذریعہ ای-میل ربط کریں گے۔

    عمر کیرانوی صاحب، بلاگ پر تشریف آوری کے لئے دلی شکرگزار ہوں۔ آپ کے متعلق بھی ایک تعارفی تحریر میں نے اپنے اسی بلاگ لکھنے کا ارادہ کیا ہے۔ آپ کو اس تعلق سے ابھی ای-میل کروں گا۔
    آخر میں آپ کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ نے سائیٹ میٹر کی جانب توجہ دلائی۔ میں کوئی ایک ماہ سے ڈھونڈ رہا تھا کہ خرابی کہاں ہے جو کہ میرا بلاگ بار بار ریفریش ہوتا ہے۔ اب آپ کے تعاون سے علم ہوا کہ ساری خرابی کی جڑ یہی سائیٹ میٹر کا کاؤنٹر تھا۔ جیسے ہی میں نے اس کو ہٹایا ، بلاگ ٹھیک ہو گیا ہے۔ ایک بار پھر شکریہ۔

    میرا پاکستان صاحب ، آپ کا شکریہ کہ آپ نے توجہ کی اور سافٹ وئر کو قابل تعریف جانا۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. اجمل صاحب
    اس سوفٹ وئر كو چلانے كیلئےآپ كو ڈاٹ نیٹ فریم ورك ٢ اور ایكس پی سروس پیك ٢ چاہیئے ـ ڈاٹ نیٹ فریم ورك ٢ كا لنك ہے

    http://www.microsoft.com/downloads/details.aspx?FamilyID=0856EACB-4362-4B0D-8EDD-

    AAB15C5E04F5&displaylang=en

    اسكو ڈائون لوڈ كركے انسٹال كرلیں ـ

    جدید خبر كا یہ لنك استعمال كریں اس لنك پر تاریخ كے حساب سے خبریں ہیں ـ

    http://www.jadidkhabar.com/23_06_2009/page_5.html

    جواب دیںحذف کریں
  7. السلام علیکم سیّد صاحب، بہت شکریہ اس پوٹ کیلیے۔ میں نے اس سافٹ ویئر کو استعمال کیا ہے اور بہت اچھا پایا ہے، خاص طور پر اسکے سرچ آپشنز بالخصوص اردو سرچ آپشن تو لاجواب ہے۔ اللہ تعالیٰ کاشف صاحب اور آپ کو جزائے خیر دیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  8. bhai saheb mere nam ke sath islaminhindi.blgospot.com lagayen,, doosri baat quran ke mamle men news itdunya.com ke section 'Islamic History aur Waqiat' men
    "azhar university aur ahle bait(royal) ka quran ke sath mazaq"
    اہل بیت اور جامعہ ازہر یونیورسٹی جواب دے
    aur
    khatam nabuwwat section men,
    ''Hamare nabi hindu, jain, bodh, yahoodi, isaaiyon ke bhi aakhri nabi (antim avtar)"
    ragistred member dekh sakte hen, please
    dekhen jis men chahen madad farmayen
    tawn ka talabgar
    Mohammed Umar kairnvi
    --
    अन्तिम अवतार मुहम्मद सल्ल.
    antimawtar.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں